بات آگے بڑھانے سے پہلے اگر ہم یہ بھی سمجھ لیں کہ شعور کی تعریف دراصل سائنسی بنیادوں پر ہے کیا؟ اب تک شعور پر کی جانے والی تحقیقات کے مطابق اپنے آپ سے باخبر ہونے کو یعنی ہوش و حواس میں ہونے کو شعور میں ہونا کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے کونشسنیس consciousness کہتے ہیں ۔ جبکہ طب و نفسیات میں اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ‘‘شعور دراصل عقل کی وہ کیفیت ہے جس میں حِس، خود آگاہی، دانائی پائی جاتی ہو اور ذاتی اور ماحولی حالتوں میں ایک ربط قائم ہو’’۔ یہاں شعور کا بیان اس لئے ضروری تھا تاکہ ہم یہ واضح کرسکیں کہ انسان کا باطن یعنی اس کی روح دراصل …
تصویر کے کاپی رائٹ SCIENCE PHOTO LIBRARY کیا انسانی دماغ محض ایک پیچیدہ مشین ہے؟ ادراکی سائنس دان ڈینیئل ڈینیٹ سمجھتے ہیں کہ ہمارا دماغ ایک ایسی مشین ہے جو اربوں چھوٹے چھوٹے 'روبوٹوں' یعنی عصبی خلیوں پر مشتمل ہے۔ تو کیا واقعی انسانی دماغ حقیقیت میں ایسا ہی ہے؟ 1965 میں فلسفی ہوبرٹ ڈرائفس نے بیان دیا کہ انسان ہمیشہ کمپیوٹر کو شطرنج میں شکست دیتا رہے گا کیوں کہ انسان کے پاس وجدان کی صلاحیت ہے جس سے کمپیوٹر عاری ہے۔ ڈینیئل ڈینیٹ نے ان سے اختلاف کیا تھا۔ چند برس کے اندر اندر ڈرائفس کو اس وقت خجالت کا سامنا کرنا پڑا جب انھیں ایک …
احسن علی یہ دنیا جس میں ہم رہتے ہیں، بہت سادہ ، منفرد اور ساکت سی لگتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسی یہ ابھی دکھ رہی ہے ہمیشہ سے ایسی ہی ہے اور انسان اس میں جیسے اب زندگی گزار رہا ہے اس نے ہمیشہ ایسی ہی زندگی گزاری ہے۔ لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے انسان نے جس سہولت کے ساتھ اپنی ضروریات کا اہتمام آج کے دور میں کیا ہے اس سے پہلے ایسا کبھی بھی نہیں کیا تھا۔ خوراک، مسکن اور بقا پہلے کی نسبت بہت ہی زیادہ یقینی امر بن گیا ہے۔ انسان کی لڑائی فطرت سے کم اور اپنے سماجی تضادات سے زیادہ ہو گئی ہے۔ مگر ٩٩ فیصد انسانی تاریخ اس سے کچھ مختلف کہانی سناتی ہے۔ ا…
تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES اگر آپ ہر لباس کو ٹائیٹس یا رنگین سکارف کے ساتھ پہن کر تنگ آ چکی ہیں تو پریشان مت ہوں کیونکہ ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔ فیشن انڈسٹری کے کام کرنے کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ دکانوں میں آنے سے مہینوں پہلے ڈیزائنزز رن وے پر اپنی کلیکشنز دکھا دیتے ہیں، لحاظہ ہمیں ابھی سے پتہ ہے کہ آپ 2019 کی بہار میں کیا تن زیب کرنا پسند کریں گے۔ حال ہی میں ہوئے لندن، پیرس اور نیو یارک کے فیشن ویکس کے مطابق بیبی بلیو رنگ کے ملبوسات، کلیش کرنے والے پرنٹس، پنک ٹکسیڈو، ٹائے ڈائے اور بلیچ ہوئی ڈینم 2019 میں فیشن کے سب سے بڑے ٹری…
لاہور (این این آئی) ماہرین فلکیات کے مطابق سال نو کے پہلے ماہ میں چاند گرہن دکھائی دے گا جو سپر بلڈ مون ہوگا۔سپر بلڈ مون آئندہ ماہ 20 جنوری کو ہوگا اس دن چاند زنگ آلود اور سرخ مٹی کی رنگت والا دکھائی دے گا۔ سپر بلڈ مون برطانیہ کے مختلف ممالک میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت ایشیا کے چند ممالک میں دکھائی نہیں دے گا۔یہ ایک مکمل چاند گرہن ہوگا اور اس دوران چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہوگا جسے ماہرین فلکیات نے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے،…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماہر امراض دل اظہر محمود کیانی نےدل کے عارضہ سے بچاؤ کے لیے ایک بہترین اورآسان نسخہ بتاتے ہوئے کہا کہ اچانک ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات روکنے کے لیے ایک ہینڈی کٹ ہر وقت اپنے پاس رکھیں جس میں چار گولیاں ڈسپرین، چار گولیاں اینجی سڈ اور ڈیپونڈ این ٹی فائیو سکن (Patch) موجود ہوں۔ معروف ہارٹ سرجن نے تمام لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو سینے کے درمیان میں کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے، اسے پسینہ آ جائے، رنگ زرد ہو جائے، سانس لینے میں دشواری محسوس ہو، ایس…
Social Plugin