تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption مندر میں عورتوں کے داخلے پر پابندی تھی بھارتی ریاست کیرالہ کے سبری مالا مندر میں بچاس سال سے کم عمر کی دو خواتین کے داخلے کے بعد مندر کو پاک کرنے کے لیے کم سے کم دو گھنٹے تک بند رکھا گیا۔ ان خواتین کے مندر میں داخل ہونے کے ساتھ ہی مندر میں کم عمر کی عورتوں کے داخلے پر پابندی کی صدیوں پرانی روایت ٹوٹ گئی ہے۔مندر میں دس سے پچاس سال تک کی عورتوں کا داخلہ ممنوع تھا۔ تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption مندر میں عورتوں کے داخلے کے بعد پوجاری نے مندر کو پاک کرنے کے لیے دو گھنٹے بند ر…
زوئی کلائن مین ٹیکنالوجی رپورٹر، بی بی سی نیوز تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES سمارٹ فونز پر گزارے جانے والے وقت کے بارے میں کئی صارفین میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔ گوگل کے حکام نے بتایا ہے کہ تقریباً 70 فیصد اینڈڈرائیڈ صارفین اپنے ٹیکنالوجی کے استعمال میں بہتر توازن ڈھونڈ رہے ہیں۔ لیکن یہ بات ٹیکنالوجی سیکٹر کو عجیب کشمکش میں ڈال رہی ہے۔ ٹیکنالوجی صارفین کو ان کے موبائل فون سے دور کیسے لے کر جا سکتی ہے جب کہ بہت سی کمپنیوں کے بزنس ماڈل کا انحصار اس کے برعکس کام کرنے پر ہے؟ رواں سال ایپل نے ’سکرین ٹائم‘ اور گوگل نے ’ڈیجیٹل ویل بیئنگ ‘…
تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES برطانیہ کی نیشنل آٹسٹک سوسائٹی کے مطابق 100 میں سے ایک سے زائد فرد آٹزم کا شکار ہوتا ہے امریکہ کے شہر سانتا مونیکا میں ساحل سمندر کے قریب پیٹر، ایون اور برائن ایک چھوٹی سی ٹیکنالوجی کمپنی میں کام کرتے ہیں، جس کا کام سافٹ ویئر ٹیسٹ کرنا اور ان کی خرابیوں کو دور کرنا ہے۔ پہلی نظر میں یہ ریاست لاس اینجلس کی کسی بھی کمپنی جیسا دفتر ہی دکھائی دیتا ہے۔ پیٹر بتاتے ہیں کہ کام کرنے کا ماحول 'خاموش لیکن پرلطف' ہے اور خاص طور پر انھیں یہ بات پسند ہے کہ کسی پر بھی کسی سے میل جول رکھنے کا دباؤ نہیں ہے، جبکہ…
Social Plugin