سبط حسن بچہ وہ نہیں سیکھتا جو اسے لفظوں میں بتایا جائے۔ بچہ وہ سیکھتا ہے جو اس کے سامنے کیا جائے یا جو اس کے ساتھ کیا جائے۔ اعتماد کیا ہے؟ کسی بھی کام کے لیے ہر شخص پر انحصار نہیں کیا جاسکتا ۔ انحصار کرنے سے پہلے اس بات کا یقین کرلینا ضروری ہے کہ کسی شخص میں ایسا کام کرنے کی صلاحیت ہے یا نہیں ہے۔یعنی یہ کہ انحصار کا تعلق صلاحیت پر ہے۔ بچہ صرف اسی فرد پر انحصار کرتا ہے جو اس کے انحصار کرنے کے تقاضوں پر پورا اتر سکتا ہو۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شخص میں انحصار دینے کی قابلیت ہو۔ دوسروں پر انحصار یا اعتبار کرنا ایک سماجی رویہ ہے ا…
انور عظیم برف گر رہی تھی اور ماسکو کی رات کو پراسرار بنا رہی تھی، ہماری کار یوکرائنا ہوٹل سے نتاشہ کے گھر کی طرف بھاگ رہی تھی۔ سڑک پر تازہ تازہ سفید برف بچھی ہوئی تھی۔ نتاشہ اور فیض پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھے ۔ نتاشہ کے کٹے ہوئے گھنگھریالے بال تھے اور گردن پر جھول رہے تھے وہ فیض کی شخصیت اور شاعری دونوں کے سحر میں کھو گئی تھی۔ فیض چند دن میں اپنے وطن واپس جانے والے تھے اور اب نتاشہ انھیں اور ان کے دوستوں کو کھانا کھلانے اپنے گھر لے جا رہی تھی جہاں اس کا شوہر اور ماں مہمانوں کا انتظار کر رہے تھے۔ نتاشہ کے شوہر نے بڑی فراخدلی سے مہما…
سید سبط حسن - متفرق تحریریں (مارکس کا فلسفہ بیگانگی ٫ سیکولرازم اور انقلابِ ایران کدھر) خصوصی رکارڈنگ براے آواز خزانہ لُطُف اللہ خان
قلم چیری، گلاب اور سیب کی سرخ رنگت کے درمیان بھی امتیاز کرسکتا ہے اور ویسے ہی رنگ کی لائن کھینچ دیتا ہے۔ کمپنی، فوٹو: بشکریہ اسکریبل ویب سائٹ سان فرانسسكو : امریکی انجینیئروں نے حیرت انگیز پین بنایا ہے جسے کسی بھی رنگ کی شے پر کچھ دیر رکھا جائے تو وہ اسی رنگ میں لکھنا شروع کردیتا ہے۔ اسکریبل اسمارٹ پین ہراس رنگ میں تحریرکرسکتا ہے جو آپ سوچ سکتے ہیں اوراس کے لیے کچھ دیرتک پین کو اس شے پر رکھنا ہوتا ہے اور پھر قلم وہی رنگ اختیار کرکے لکھنے کے لیے تیار ہوتا ہے۔ اس قلم کی قیمت 24 ہزار 900 روپے ہے اور اس میں حساس کلر سینسر نصب ہے…
کیا آپ اپنے کام کے سلسلے میں اکثر اندرون و بیرون ملک سفر کرتے رہتے ہیں؟ تو یقیناً آپ ان طریقوں پر عمل کرتے ہوں گے جو آپ کے سفر کو زیادہ سے زیادہ آرام دہ اور محفوظ بنا سکیں۔ فضائی سفر کرنے والے افراد کو اکثر اوقات ایک پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب طیارے سے باہر نکل کر انہیں اپنے سامان کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اس موقع پر اکثر ناخوشگوار صورتحال بھی پیش آجاتی ہے جیسے سامان کا گم ہوجانا، نہ پہنچنا یا بیگ کا خراب ہوجانا۔ منزل پر پہنچنے کے بعد تھکن کے باعث مسافروں کو ایئرپورٹ سے نکلنے کی ویسے بھی جلدی ہوتی ہے خصوصاً اگر انہیں فورا…
سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے نئے سال کا آغاز ہوتے ہی اپنی میسنجر ایپ میں بڑی تبدیلی کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک اپنے صارفین کو متاثر کرنے کے لیے ایپ میں نت نئے فیچر ز شامل کرتا ہے، چونکہ گزشتہ سال مارک زکربرگ اور اُن کی کمپنی کے لیے سیکیورٹی بریچ کے باعث بہت برا ثابت ہوا تھا اس لیے ماہرین نے سال نو کے آغاز پر ہی نئی آزمائشی سروس متعارف کروائی۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی خاتون صحافی جین مین چن وانگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دو علیحدہ علیحدہ تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فیس بک نے ڈارک موڈ میس…
ثنا بتول درانی میرے پیار شاید تمہیں خبر نہ ہو کہ مجھے تم میں اپنا کھویا ہوا عکس دکھائی دیتا ہے۔ تمہاری نا سمجھ میں آنے والی الجھنوں میں، سکوت جیسی خاموشی میں، بے سبب اداسی میں میرا کھویا ہوا حصہ جھلکتا ہے۔ میں جو اب بدل گئی ہوں۔ مجھے جذبوں کو پیمانوں میں ماپنا آگیا ہے۔ مجھے تسلی ہوتی ہے جب کیں کسی الجھ کا آپریشن کر کے حتمی نتیجے پہ پہنچتی ہوں کہ یہ بے وجہ اداسی نہیں بلکہ ذہنی دباو، یہ بے کلی کسی کے کھونے کی یا غیر مرئی ذات کی نہیں بلکہ ڈپریشن کی علامت ہے۔ اور یہ جو بے نام اداسی ہے یہ ہارمونل پریشر ہے۔ وقت عجیب نہیں ہے بلکہ ہماری سو…
ڈاکٹر طاہر منصور قاضی عزیز دوستو: امریکہ میں یہ سن 2018 کی بالکل آخری ساعتیں ہیں۔ ارادہ تو یہی تھا کہ اس گئے سال کو خوش گپیوں کی نظر کرتے اور بادہ و ساغر کی روایت سے الوداع کہتے۔ بھلا ہو ”ہم سب“ کا کہ ایڈیٹر صاحبان نے آزادیء اظہار کا پرچم اونچا رکھا اور محترم محمد عباس خان صاحب کا مضمون ”آٹھ مہینوں میں لاہور میں ستتر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف“ چھاپ دیا۔ میں صاحب تحریر کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے نہایت اہم موضوع کی جانب توجہ دلائی ہے جو ”ہم سب“ کے توسط سے ہمارے پاس پہنچا۔ دوستوں پہ ”ہم سب“ کا احسان ہے اور شکرانہ بھی واجب ہے …
Social Plugin