نصرت جہاں Getty Images کنگنا رناوت دیگر اداکاروں کے ساتھ اپنے رویے کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں کنگنا رناوت نے فلم ‘منی کارنیکا، جھانسی کی رانی’ میں شاندار اداکاری سے باکس آفس پر کمال کر دکھایا لیکن انہیں شکایت ہے کہ بالی وڈ نے ہمیشہ انھیں نظرانداز کیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں کنگنا نے کہا کہ جب ان کی فلم ’کوئین‘ ہٹ ہوئی تو مبارکباد اور تعریف فلم کے ڈائریکٹر کو ملی انہیں نہیں۔ اس کے بعد فلم ’تنو ویڈز منو‘ کامیاب رہی لیکن بالی وڈ کی ہستیوں کے منھ بند رہے اور اب ’منی کارنکا‘ کی زبردست کامیابی پر بھی لوگ خاموش ہیں۔ کنگنا جی اصل تعریف وہ ہوتی ہے…
Getty Images برطانیہ میں طب کے شعبے سے وابستہ چار سینیئر افسران کا کہنا ہے کہ کھانے کی میز اور سونے کے اوقات میں موبائل فونز پر پابندی ہونی چاہیے اور اس کا شمار اس نوعیت کے آلات کے حوالے سے صحت مندانہ رجحان اپنانے کے زمرے میں کیا جائے۔ حکومت کے معاونین کا یہ کہنا تھا کہ بچوں کو چاہیے کہ وہ سکرین پر کام کرتے ہوئے ہر دو گھنٹے بعد وقفہ ضرور کریں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کمپنیاں بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے مزید اقدامات کریں۔ حکومتی معاونین کے یہ رہنما اصول ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب انگلش ہیلتھ سیکریٹری ماٹ ہنکاک، انسٹا گرام کے منتظمین سے اپنے …
سحر بلوچ Getty Images ‘جب ایک انسان کئی برسوں تک ذہنی و جسمانی تشدد برداشت کرتا ہے تو وہ ایک نہج پر پہنچ کر حقیقت سے دور ہوجاتا ہے‘ پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کے ڈیفنس فیز 8 میں چند دن قبل ایک 28 سالہ ماں شکیلہ راشد شاہ نے اپنی دو سالہ بیٹی کو سمندر کے گہرے پانی میں ڈبو دیا۔ موقع پر پہنچنے والے لوگوں نے پانی میں ساکت کھڑی شکیلہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ خود بھی ڈوبنا چاہ رہی تھیں جو وہ وہاں موجود لوگوں کے روکنے کی وجہ سے نہیں کر پائی۔ سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر یہ تبصرے دیکھنے کو ملے کے ایک ماں اپنے ہی بچے کے ساتھ ایسا کیس…
Social Plugin