ذیشان حسین ویلنٹائنز ڈے آ رہا ہے اور جیسے فیض صاحب کہتے تھے، ” دل عشاق کی خبر لینا / پھول کھلتے ہیں ان مہینوں میں” محبت کے مارے اظہار کے مختلف حربے اپنائیں گے۔ حربے اس لئے کہا کہ فقیہہ شہر مے کی اجازت کیا دے گا کہ چاندنی کو بھی حضرت حرام کہتے ہیں۔ ادھر روایتوں کے ماروں نے ویلنٹائنز ڈے کو ہر شکست خوردہ ذہن کی طرح سسٹر ڈے کا اعلان کر دیا۔ بہن کہنے یا نہ کہنے یا کچھ اور کہنے کا معاملہ بھی دلچسپ ہے۔ سعادت حسن منٹو نے عصمت چغتائی سے کہا کہ جب کوئی کسی کو بہن کہہ کر بلاتا ہے تو گویا اعلان کر رہا ہوتا ہے کہ وہ اس عورت کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کا ارادہ…
پو پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ای پوسٹ کو شیئر کریں Messeng پوس شیئر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption اس تحقیق کے مطابق تتلیوں کی کئی اقسام کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے۔ حشرات الارض کی تعداد پر ہونے والی ایک سائنسی تحقیقی کے مطابق دنیا بھر میں ان کی 40 فیصد انواع کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ اس تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پرندوں، رینگنے والے اور ممالیہ جانوروں کی نسبت مکھیاں، چیونٹیاں اور بھونرے آٹھ فیصد زیادہ تیزی سے معدوم ہو رہے ہیں۔ تاہم محققین کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کے کچھ انواع جیسا کہ گھروں میں پائے جانے والی مکھیوں اور لال…
کومل فاروق Getty Images خواتین نے ضیاء آمریت کے دور میں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائی پاکستان میں منگل 12 فروری کو قومی سطح پر خواتین کا دن منایا گیا۔ لوک ورثہ اسلام آباد میں دن بھر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج کے زیر انتظام مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری رہا۔ تاریخ کے اوراق پلٹنے سے معلوم ہوتا ہے کہ 12 فروری 1983 کو خواتین دفعہ 144 کی پرواہ کیے بغیر جنرل ضیاءالحق کی حکومت میدان میں اترآئیں اور انھوں نے لاہور ہائی کورٹ کی طرف مارچ کیا۔ ویمن ایکشن فورم کے کارکنوں کے اس احتجاج کا مقصد جنرل ضیاءالحق کے قانونِ شہادت کے مسودے کو چیلینج…
محمد کولمبس خان محترمہ ڈاکٹر لبنہ مرزا صاحبہ نے۔ وہ تین وجوہات جب محبت ناکافی ہوتی۔ کے زیر عنوان ہم سب کے لئے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ اپنے نظریہ اور تجربہ کی بنیاد پر لکھا ہے۔ ان کے اس معاملہ میں اخلاص اور اندرونی سچائی پر شک کیے بغیر اور ان کی کوشش کی تعریف کے ساتھ ان کی ناپختہ تحریر پر تنقید لازم ٹھہرتی ہے۔ عنوان پڑھ کر لگتا تھا کہ وہ۔ محبت۔ کی تعریف بھی کریں گی لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا ہے۔ اور دو بنیادی سوال اٹھائے ہیں۔ ۔ کیا محبت سب کچھ ہے؟ کیا کسی بھی رشتے یا تعلق کی کامیابی اور سالمیت کا دارومدار صرف محبت پر ہوسکتا ہے؟ …
Social Plugin