ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺳﻮﺷﻞ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻧﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﻟﺘﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﺎﮨﻢ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺻﺎﺭﻑ ﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﭘﺮ ﻣﻨﺤﺼﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﺎ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺑﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﻟﺘﻮ ﻣﻘﺼﺪ ﺳﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﻋﺘﺮﺍﻓﯽ ﺑﯿﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺻﺪﺭﺳﯿﻦ ﭘﺎﺭﮐﺮﺍﻭﺭﺳﺎﺑﻖ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭﭼﻤﺎﺗﮫ ﭘﻠﯿﮩﭙﯿﺘﯿﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺑﯿﺎﻧﺎﺕ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺎﺝ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍ…
ﭼﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﻟﯿﮧ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺮﺑﯿﺘﯽ ﻣﺮﺍﮐﺰ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺑﮍﮬﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﺴﻮﺍﻧﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺋﯿﺮ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﮯ، ﯾﮩﺎﮞ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﻣﻮﭨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮐﮧ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻓﯿﻮﺷﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻠﭽﺮﻝ ﺍﻧﺴﭩﯽ ﭨﯿﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﺍﺧﻼﻗﯿﺎﺕ ﺳﮑﮭﺎﺋﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻏﺼﮯ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺟﻦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻥ ﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﺩﯾﮯ ﮔﺌﮯ۔ ’ ﮐﺮﺋﯿﺮ ﺑﻨﺎﻧﮯ …
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے ایک اہم فیچر ٹکر کو ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ وہ فیچر ہے جو کہ نیوز فیڈ کے دائیں جانب نظر آتا تھا اور جس میں صارفین کے دوستوں کی جانب سے فیس بک پر کی جانے والی پوسٹ اور شئیرز کو دیکھا جا سکتا تھا۔ فیس بک کی جانب سے فیچر کو ختم کرنے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ فیچر کو ختم کیوں کیا گیا ہے۔ ٹکرز کو ختم کرنے کے بعد اب اس کی جگہ پیجز اپڈیٹ ، ایونٹس اور اشتہارات کو جگہ دی جا رہی ہے۔ بشکریہ اردو نیوز
واٹس ایپ کی جانب سے بزنس اکاؤنٹ کے لیے الگ ایپ متعارف کروائی جائے گی اور اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے مکمل تفصیلات اور نئی ایپ کے فیچرز سامنے آگئے ہیں۔نئی ایپ کو واٹس ایپ بزنس کا نام دیا جائے گا اور اس کا لوگو بھی ریگولر واٹس ایپ اپلیکیشن سے مختلف ہوگا ۔لوگو میں ہرے رنگ کے بلبلے میں بی کا حرف شامل کیا جائے گا۔ نئی ایپ میں مصدقہ اور غیر مصدقہ بزنس اکاؤنٹس شامل ہوں گے مصدقہ اکاؤنٹس کے سامنے واٹس ایپ ایک ہرے رنگ کا ٹک کا نشان شامل کرے گا جبکہ غیرمصدقہ اکاؤنٹس کے سامنے گرے رنگ کا سوالیہ نشان دیا جائے گا۔نئی ایپ میں آٹو رسپانس ، بزنس پروفائ…
ہواوے کمپنی کے نئے اسمارٹ فون انجو ائے7 ایس کی تفصیلات اور تصاویر سامنےآ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فون میں 5.65 انچ فل ویو ایچ ڈی ڈسپلے ، آکٹاکور کرن 659 پروسیسر، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جاسکے گا۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر ڈوئل کیمرہ دیا جائے گا جس میں 13 میگا پکسل اور 2میگا پکسل کے کیمرے شامل ہونگے۔ بیک کیمرے سے 1080 پی ویڈیوز بھی بنائی جاسکیں گی۔ فون کا فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہوگا۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 2900 ملی ایمپئیر آور…
فلم”دنگل“ اور‘ ’سیکرٹ سپر اسٹار“ جیسی فلموں میں خواتین کی اہمیت و خودمختاری کے مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کرنے والے بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ہراساں کیا جانا کسی حوالے سے درست نہیں۔ عامرخان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا جب ان کی فلموں ’دنگل‘ اور ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ میں اداکاری کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کو ہراساں کئے جانے کا واقعہ سامنے آچکا ہے۔عامر خان نے کہا کہ تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد معاشرے میں صنفی تفریق کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے عامر خان نے کہا کہ یہ م…
بلوچی تامُر گُلی زند ءِ راستیں کسّہاں گوں بندوکیں یک لُکیں تامر ئے۔ ایشیءِ تہا مائکہ ءَ بلوچءَ جوانیں ازمکاری کُتگ چارگ کرزیت الم بچاریت ئے کسسہ: عمران ثاقب Youtube.com/2aomar
Social Plugin