مہناز رحمان مجھے چین میں آٹھ سال قیام کا موقع ملا اور اس طویل عرصہ میں صرف ایک آدھ مرتبہ ہی چینی لوگوں کو سڑک پر جھگڑا کرتے ہوئے دیکھا ہو گا۔ اور تب میں سوچا کرتی تھی کہ ہم پاکستانیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے، ہم گھروں میں، سڑکوں پر، کام کی جگہوں پر لڑتے جھگڑتے کیوں رہتے ہیں۔ میں نے سڑکوں پر دو آدمیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں ایسے لوگوں کو بھی کودتے اور مار پٹائی میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا ہے جن کا اس جھگڑے سے کوئی لینا دینا بھی نہیں ہوتا۔ شاید ہم موت کی خفیہ خواہش لئے پھرتے ہیں۔ یا بقول منیر نیازی، مرنے کا شوق رکھتے ہیں۔ ماہرین نفسی…
Social Plugin