دنیا بھر میں شہریوں کو میسر آزادی




دنیا بھر میں شہریوں کو میسر آزادیوں میں 12 سال سے مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ یہ نتیجہ ہے امریکی ادارے Freedom House کی تازہ ترین رپورٹ کا، جس میں سال 2017 کے دوران آزادی کی عالمی صورت حال کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات جانیں ندیم یعقوب سے۔

بشکریہ اردوVOA