پاکستان لڑکیوں کی معیاری تعلیم تک رسائی اب بھی مشکل


پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں، جن میں تقریباً ایک کروڑ سینتیس لاکھ لڑکیاں ہیں۔ سکول جانے کی عمر کے 55 فیصد بچے دسویں جماعت تک نہیں پہنچتے۔ کونسے عوامل لڑکیوں کو سکول سے باہر رکھتے ہیں اور معیاری تعلیم تک رسائی میں کمی کس طرح مرد اور عورت کے درمیان تفریق کو بڑھاتی ہے؟

بشکریہ اردو VOA