پاکستان میں ٹرکوں کے پیچھے عموعا فوجیوں، اداکاراؤں،
مقامی گلوکاروں کی تصاویر بنی ہوتی ہیں لیکن ثمر نے پشاور میں ٹرک تیار کرنے والی ایک ورکشاپ کے مالک کی مدد سے ملک بھر میں ڈرائیوروں کو آمادہ کیا کہ وہ اپنے ٹرکوں پر خواتین کے حقوق کی آگہی کے پیغام پینٹ کروائیں۔ اب تک 60 ٹرکوں پر یہ پیغام لکھوائے گئے ہیں۔ دیکھیے شمائلہ جعفری کی رپورٹ۔