چندر نگر ایڈمنسٹریشن، کمیونسٹوں کے زمانے سے ایک تو تاریخ بارے کم فہمی کا شکار رہی تو دوسرا ان کو کبھی ثقافتی ورثے کو محفوظ بنانے کی سمجھ نہ آئی-آج جس شخص کی عمر 35 سال ہے وہ جان ہی نہیں سکتا کہ لکشمن گنج بازار کیا تھا۔ اس شہر کی کہانی بدقسمتی سے سٹرینڈ روڈ سے شروع ہوتی ہے اور یہیں ختم ہوجاتی ہے نوٹ: ہندوستان میں سیکس ورکروں نے اپنے آپ کو بڑی حد تک منظم کرلیا ہے- وہ اس دھندے کے بیوپاریوں، گاہگ،ریاستی اداروں اور سماج میں اخلاقیات کے کوڑے اٹھائے پھرنے والی ‘پڑھے لکھے’ متوسط طبقے کی منافقت کا مقابلہ کررہے ہیں دیورسی گوش نے مغربی بنگال کے شہر کول…
سپین کا معروف ٹی وی میزبان الفونسو مرلوس لاک ڈاﺅن کی وجہ سے گھر سے ہی یوٹیوب پر لائیو شو کر رہا تھا کہ اس دوران پس منظر میں برہنہ لڑکی نظر آنے پر پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 41 سالہ الفونسو کے اس لائیو شو میں اس کے پیچھے ایک لڑکی برہنہ حالت میں گھومتی نظر آ گئی جو اس کی گرل فرینڈ نہیں بلکہ اس کی ساتھی صحافی لڑکی تھی۔ اس 27 سالہ لڑکی کا نام الیگزیا ریواس ہے جو الفونسو کے ساتھ ہی کام کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق لوگوں کے خیال میں الفونسو سپین کے شو بگ بردر کی سٹار مارٹا لوپیز کے ساتھ تعلق میں تھے اور جب لائیو شو میں…
بھارت میں مریضوں کا علاج اور ان کی حوصلہ افزائى کرنے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کے لیے کرونا وائرس ان کی اپنی ہمت کا امتحان بن گیا ہے۔ خود کو اور اپنے گھر والوں کو محفوظ رکھنا ان کے لیے روز کا چیلنج بن چکا ہے۔ دہلی کی نرسوں کے مسائل کیا ہیں؟ رتل جوشی کی رپورٹ
فیصل ایدھی میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد سے ان کی والدہ بلقیس ایدھی بیٹے کی صحت سے متعلق خاصی فکر مند ہیں۔ وبا کے ان دنوں میں ایدھی خاندان اور ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکار کس طرح کام کر رہے ہیں؟ ہماری نمائندہ سدرہ ڈار نے اس بارے میں بلقیس ایدھی سے بات چیت کی ہے۔
پاکستان سے آج بھی انگریزی زبان میں کم ہی ایسے ناول شائع ہوتے ہیں جو عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کریں۔ بپسی سدھوا کے پانچ انگریزی ناولوں کا ترجمہ کئی زبانوں میں کیا جا چکا ہے۔ پاکستانی امریکی ناول نگار بپسی سدھوا کی وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے گفتگو۔
پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی کے ایک قبرستان میں کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین کے لیے جگہ مخصوص کی گئی ہے جہاں صرف چار افراد میت کی تدفین کرتے ہیں۔ کرونا سے مرنے والوں کی تدفین کا احوال جانیے ایک گورکن کی زبانی۔
فروری 2011ء میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک مشتعل ہجوم نے سی بی ایس کی خاتون رپورٹر لارا لوگن کو کھلے عام بدترین جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔ اب پہلی بار لارا لوگن اس معاملے پر بول پڑی ہیں اور اپنے ساتھ ہونے والی سفاکیت کی کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق لارا لوگن نے بتایا ہے کہ وہ مصری صدر حسنی مبارک کے استعفے کی کوریج کرنے کے لیے قاہرہ میں موجود تھی۔ وہ اپنے پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دے رہی تھیں کہ سڑک پر ایک مشتعل ہجوم، جس میں سینکڑوں لوگ شامل تھے، انہوں نے اسے پکڑ کر اس کے کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے جنسی زیادتی کا…
کورونا وائرس کے حوالے سے آنے والی خبریں دن بدن زیادہ پریشان کن ہوتی جا رہی ہیں اور اس سے کئی لوگوں کو بےچینی ہو رہی ہے۔ تو پھر ہم، خاص طور پر نوجوان نسل، گھر میں بند رہتے ہوئے اس ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟
کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر عوام کو ایک دوسرے سے کم از کم دو میٹر کا فاصلہ رکھنے کو کہا گیا ہے لیکن سماجی دوری کا مطلب کیا ہے اور لوگوں کو اپنے درمیان کم از کم کتنا فاصلہ رکھنا چاہیے۔جاننے کے لیے دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو۔
بی بی سی اردو کورونا وائرس: فون کو جراثیم سے پاک کرنے کا صحیح طریقہ ہم اپنی روز مرہ زندگی میں موبائل فون کا سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فون کو جراثیم سے پاک کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ اس بارے میں دیکھیے ہماری یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔
Social Plugin