کورونا وائرس: نوجوان کووڈ 19 کی وبا کے دوران اپنے جذبات پر کیسے قابو پا سکتے ہی



کورونا وائرس کے حوالے سے آنے والی خبریں دن بدن زیادہ پریشان کن ہوتی جا رہی ہیں اور اس سے کئی لوگوں کو بےچینی ہو رہی ہے۔ تو پھر ہم، خاص طور پر نوجوان نسل، گھر میں بند رہتے ہوئے اس ذہنی دباؤ سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟