ماریانہ سپرنگ سپیشیلسٹ ڈس انفارمیشن رپورٹر، بی بی سی نیوز انتباہ: اس رپورٹ میں سخت الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۔ میں بی بی سی کی پہلی سپیشیلسٹ ڈس انفارمیشن رپورٹر ہوں اور مجھے روزانہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ اکثر تو اتنے گندے یا گالم گلوچ سے بھرپور ہوتے ہیں کہ وہ اُن کی تفصیل یہاں بیان نہیں کی جا سکتی۔ اس کا محرک کیا ہے۔۔۔ آن لائن سازشوں اور فیک نیوز کے اثرات کے متعلق میری رپورٹنگ۔ میں سوالات اور تنقید کے لیے تیار ہوں، لیکن عورتوں کے حوالے سے نفرت کا جو رویہ میرے خلاف استعمال ہوتا ہے اب وہ ایک معمول بن گیا ہے۔ ان پیغامات میں…
امریکہ کے بعد برازیل دنیا کا وہ دوسرا ملک ہے جہاں کورونا کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں برازیل کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اب تک ان کے ملک میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکہ کے بعد برازیل دنیا کا وہ دوسرا ملک ہے جہاں کورونا کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے یہ دنیا میں امریکہ اور انڈیا کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں متاثرین کی تعداد گذشتہ ہفتے 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی۔ صدر جیر بولسونارو پر الزام ہے کہ انھوں نے وبا کے دوران وائرس …
”عالمی وبا کوویڈ 19“ ، جسے ”کرونا وائرس وبائی مرض“ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس بیماری کا پہلا کیس آج سے چھ ماہ قبل، دسمبر 2019 ءمیں چائنہ کے شہر ووہان میں رپورٹ ہوا تھا۔ اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اس نے نا صرف چائنہ کو بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس وبائی مرض کا پھیلاؤ روکنے کے لئے پاکستان سمیت بیشتر ممالک میں لوگ گھروں میں رہ رہے ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، لیکن پہلے سے موجود زہریلے معاشرتی اصولوں اور صنفی عدم مساوات، وبائی امراض کی وجہ سے معاشی اور معاشرتی دباؤ، محدود نقل و حرکت اور معاشرتی تنہائی کے اقدامات کے ساتھ، …
Social Plugin