- پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کے لیے تیار کردہ خصوصی پلے کارڈز اور پوسٹرز کی تصاویر جن کے ذریعے خواتین نے اپنے خیالات اور مطالبات کی ترجمانی کی۔
- پشاور میں منعقدہ عورت مارچ ریلی میں خواتین نے پلے کارڈز کے ذریعے صنفی مساوات اور خواتین کی معاشرے میں مثبت انداز میں نمائندگی ہر آواز اٹھائی
- عورت مارچ میں شریک ایک خاتون نے معاشرے میں عورت کے احترام پر توجہ دلانے کی کوشش کی
- کوئٹہ میں عورت مارچ ریلی میں شریک خواتین کارکنوں نے عورتوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی
- کوئٹہ میں عورت مارچ ریلی میں شرکا نے جبری گمشدگیوں پر بھی آواز اٹھائی
- لاہور میں عورت مارچ کے موقع پر ان خواتین کی نمائندگی بھی کی گئی جو مختلف جرائم، بالخصوص گھریلو تشدد کے باعث جان کی بازی ہار گئیں
- عورت مارچ میں شریک ایک کارکن اپنی والدہ سے نسبت کا اظہار کرتے ہوئے
- عورت مارچ میں شریک ایک خاتون عورت اور مرد کے لیے قدرت کی عطا کردہ مساوات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے
- عورت مارچ کے شرکا نے پاکستانی خواتین کے پیریئڈز یا ماہواری سے متعلق آگاہی کے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں
- عورت مارچ میں خواتین کو لے کر معاشرتی رویے کا بھی اظہار کیا گیا
- عورت مارچ میں شریک ایک بچی نے نظرِيہ حقوقِ نسواں سے متعلق پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے
- عورت مارچ میں مردوں کی جانب سے بھی عورتوں کے حق میں نعرے اور مطالبات سامنے آئے
- عورت مارچ میں کچھ مرد بھی ایسے پلے کارڈز اٹھائے نظر آئے جن پر مرد مخالف نعرے درج تھے
- عورت مارچ میں شامل ایک پوسٹر پر خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف درج نعرہ
- عورت مارچ کے لیے بنائے گئے ایک پوسٹر پر ’جو تم کر سکتے ہو ہم بھی کر سکتے ہیں‘ کا نعرہ
- عورت مارچ میں شامل پلے کارڈز پر پدر شاہی سے متعلق نعرے بھی درج تھے
- عورت مارچ میں طلاق یافتہ خواتین کو معاشرے میں درپیش مسائل پر بھی پلے کارڈز بنائے گئے
- عورت مارچ میں شریک ایک نوجوان لڑکی کا مطالبہ