آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار تصویر کے کاپی رائٹ EPA پاکستان میں عورتوں اور بچوں پہ بڑھتے ہوئے جسمانی تشدد کے واقعات اتنی تیزی سے سامنے آ رہے ہیں کہ وہ تمام لوگ بھی خاموش ہو گئے ہیں جو کسی بھی ایسے جرم کے بعد، مغرب میں ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار یوں گنواتے تھے، جیسے ہمارا ان کا وٹے سٹے کا رشتہ ہو اور مغرب کی بے راہ روی کو دیکھتے ہوئے ہمیں اطمینان ہو جائے کہ سب اچھا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ اعداد و شمار میں مغرب کے بازی لے جانے کی وجہ ان کے ہاں بہت سے کیسز کا رجسٹرڈ ہوجانا ہے۔ جبکہ ہمارے ہاں بہت ہی کم معاملات پہ آ واز اٹھائی جاتی …
تصویر کے کاپی رائٹ ب مجھ پر لازم ہے کہ سوشل میڈیا کے منبر پر براجمان فاضل ڈیجیٹل علماِ کرام کی تسلی کے لیے ہر کچھ کچھ عرصے بعد اعلان کرتا رہوں کہ میں ختمِ نبوت پر کامل ایمان رکھتا ہوں مگر اب آزادی اور انفرادی و اجتماعی حقوق کے نام پر ہم جس دور میں رہ رہے ہیں وہ اپنے جوہر میں غلام سازی و غلام پسندی کا دور ہے۔ کل تک میری جواب دہی کا حق بیوی یا والدین یا عدلیہ کے پاس تھا۔ آج مجھے بطور فرد ہر ہر قدم پر قائم سوالیہ پولیس چوکیوں سے گذر کے وضاحتوں کی پل صراط کا سامنا ہے ۔ خاموشی کا حق بھی جرم بن چکا ہے۔ مثلاً محض ایک دو یا تین بار یہ کہہ دین…
محمد عامر حسینی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ سرائیکی میں ایم اے کی طالبہ (م) نے ویمن پولیس سٹیشن گلگشت ملتان میں ایک درخواست دی ہے جس کے مطابق اس کا کلاس فیلو رضا علی قریشی، اس کے شعبہ کا لیکچرار اجمل مہار، بی زیڈ یو ملتان میں بینک برانچ کا مینجر اور مزید تین افراد نے اس کا کئی بار ریپ کیا۔ریپ کے دوران اس کی فلم بنائی اور اسے بلیک میل کرتے رہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان علی رضا، لیکچرار شعبہ سرائیکی بی زیڈ یو ملتان کے قبضے سے نوجوان لڑکیوں سے زیادتی کی درجنوں فلمیں برآمد ہوئی ہیں۔بتایا گیا کہ سرائیکی شعبے کا لیکچرار اجمل مہار …
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں پروفیسر سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی طالبہ نے ذرائع کو بتایا کہ اسے جامعہ کے پروفیسر سمیت 6 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی شعبہ سرائیکی کی طالبہ نے خواتین داد رسی سینٹر میں درخواست دائر کی ہے کہ اسے جامعہ کے پروفیسر اجمل مہار سمیت 6 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور واقعے کی ویڈیو بھی موبائل کیمرے میں محفوظ کی، متاثرہ لڑکی کی درخ…
جمشید اقبال سوچ ہی رہا تھا کہ ائرپورٹ پر چھ گھنٹے انتظار کی کیفیت میں کیسے گذریں کہ مجھے ایک کتابی چہرہ زانو کے رحل میں کتاب دبائے گردوپیش سے بے خبر مطالعے میں غرق دکھائی دیا۔ میں نے فوراً اپنا سفری بیگ اس کے سامنے والی سیٹ پر رکھا، کوٹ کی جیب سے ولیم جیمز کی کتاب Varieties of Religious Experience نکال کر پڑھنے لگا۔ ابھی میں نے ایک آدھ پیرا ہی پڑھا ہوگا کہ مجھے یوں لگا کہ کتابی چہرہ کتاب سے نظریں ہٹا کر میری کتاب غور سے دیکھ رہا ہے۔ میں نے نظریں اٹھائیں تو اس نے آنکھوں آنکھوں میں مجھے سلام کیا اور پھر مطالعے میں مگن ہوگئ…
Social Plugin