آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار صرف اپنا ظرف اتنا بڑا کر لیجیے کہ اگر ایک عورت اپنے ساتھ ہونے والی کسی زیادتی کا ذکر کر رہی ہے تو اسے بولنے دیں میشا شفیع کو مبینہ طور پہ علی ظفر نے ہراساں کیا، ان کی ٹویٹ کے بعد چار مزید خواتین نے اس بات کا اظہار کیا کہ علی ظفر نے انھیں بھی ہراساں کیا۔ کچھ بزرج مہر اسے علی ظفر کی آ نے والی فلموں کے لیے مشہوری کا ایک حربہ اور ملی بھگت بتا رہے ہیں، کچھ کے نزدیک یہ دو فنکاروں کے درمیان معاوضے کی جنگ ہے۔ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ ان معاملات میں اکثر نہیں ہو پاتا لیکن ایسے واقعات معاشرے کی قلعی خوب کھو…
تصویر کے کاپی رائٹ اس کہانی میں بالغوں کے لیے معلومات ہیں تاہم اپنی کہانی بیان کرنے والے شخص نے اپنی شناخت نہ ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں نے کئی راتیں روتے ہوئے گزاریں۔ مختلف ڈاکٹروں سے ملنے کے بعد میری تکلیف بڑھ گئی تھی۔ ہر لمحے میری مایوسی اور میری پریشانی میں اضافہ ہو رہا تھا۔ اپنے مسئلے کے حل کے لیے میں انڈیا سے چوری چھپے کئی سو پاؤنڈ کی ویاگرا منگوا چکا تھا۔ ایک پیکٹ 20 گولیوں کا آتا تھا اور ایک گولی کی قیمت ڈیڑھ سو روپے تھی۔ باتھ روم جا کر میں گولی کھاتا اور یہ محسوس کرنے کی کوشش کرتا کہ اب سب کچھ ٹھیک ہے۔ گولیوں ک…
مہناز رحمان مجھے چین میں آٹھ سال قیام کا موقع ملا اور اس طویل عرصہ میں صرف ایک آدھ مرتبہ ہی چینی لوگوں کو سڑک پر جھگڑا کرتے ہوئے دیکھا ہو گا۔ اور تب میں سوچا کرتی تھی کہ ہم پاکستانیوں کو اتنا غصہ کیوں آتا ہے، ہم گھروں میں، سڑکوں پر، کام کی جگہوں پر لڑتے جھگڑتے کیوں رہتے ہیں۔ میں نے سڑکوں پر دو آدمیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں ایسے لوگوں کو بھی کودتے اور مار پٹائی میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا ہے جن کا اس جھگڑے سے کوئی لینا دینا بھی نہیں ہوتا۔ شاید ہم موت کی خفیہ خواہش لئے پھرتے ہیں۔ یا بقول منیر نیازی، مرنے کا شوق رکھتے ہیں۔ ماہرین نفسی…
ڈاکٹر خالد سہیل ’ہم سب‘ پر شادی اور جنس کے بارے میں میرا کالم چھپنے کے بعد مجھے اتنے زیادہ خطوط موصول ہوئے کہ ان سب کا جواب دینا میرے لیے ناممکن تھا۔ پہلے تو میں نے سوچا میں وجاہت مسعود اور عدنان کاکڑ سے کہوں کہ وہ ’ہم سب‘ پر میرے لیے ON LINE THERAPY WITH DR SOHAIL کا کلینک بنا دیں اور میں اپنے کلینک سے چھٹی لے کر اس کلینک پر کام کرنا شروع کر دوں لیکن پھر مجھے اندازہ ہوا کہ ایسا ممکن نہیں ہے [میرے کلینک میں مریضوں کی فہرست طویل ہے۔ آن لائن کلینک پر بھی قطار لمبی ہو جائے گی] تو سوچا کہ کیوں نہ میں ان سب خطوط کا اکٹھے جواب دوں اور ایک …
Social Plugin