عابد حسین شیئر کریں ف پوسٹ کو شیئر ک پوسٹ کو شیئر کریں پوسٹ کو شیئر کری شیئر تصویر کے کاپی رائٹ AFP Image caption پشتون تحفظ موومنٹ نے گذشتہ سال جنوری میں اسلام آباد کے پریس کلب کے باہر اپنا پہلا بڑا مظاہرہ کیا جو دو ہفتے تک جاری رہا ایک سال قبل پشتون نوجوانوں پر مشتمل ایک قافلہ لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب کے سامنے کراچی میں پشتون نوجوان نقیب اللہ محسود کے مبینہ پولیس مقابلے میں قتل پر احتجاج کرنے جمع ہوا تو کوئی نہیں جانتا تھا کہ اگلے 12 ماہ کے دوران یہ تحریک کیا رنگ لائے گی۔ اسلام آباد پریس کلب پر دھرنے کے ٹھیک ایک سال ب…
اس پوسٹ کو شیئر کریں ف پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ا پوسٹ کو شیئر کریں Messeng پوسٹ کو شیئ شیئر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES جرمنی کی کامپیٹیشن اتھارٹی نے فیس بک سے کہا ہے کہ وہ صرف صارفین کی ’رضامندی‘ کے بعد ہی اپنی ایپ اور ویب سائٹ کے علاوہ دوسری جگہوں سے ان سے متعلق ڈیٹا جمع کر سکتا ہے۔ ادارے نے اس معاملے پر فیس بک کی بڑھتی سرگرمیوں کے بارے میں ممبران کو آگاہ نہ کرنے پر خدشات کے بعد یہ حکم جاری کیا ہے۔ اس میں تھرڈ پارٹی کے ساتھ ساتھ فیس بک اور اس کی دیگر ایپس کی جانب سے جمع کیے جانے والے ڈیٹا کو کوور کیا گیا ہے۔ تاہم امریکی فرم فیس بک کا ک…
گیتا پانڈے بی بی سی اردو دہلی گیگاس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک پوسٹ کو شیئر کریں و پوسٹ کو شیئر کریں Me پوسٹ کو شیئ شیئر تصویر کے کاپی رائٹ NIHILANAND Image caption رافیل سیموئیل نے والدین پر انھیں پیدا کرنے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے انڈیا کے 27 سالہ نوجوان نے اپنے والدین کے خلاف اسے بغیر اجازت پیدا کرنے پر ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ممبئی سے تعلق رکھنے والے رافیل سیموئیل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ والدین کا بچے پیدا کرنے بالکل غلط عمل ہے کیونکہ پھر ان بچوں کو زندگی بھر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ وہ سمجھتے …
بینا گوئندی زندگی میں انسان انسانوں کی تلاش میں رہتا ہے، مگر جب مل جائیں تو چھوڑنا مقدر ہے۔ حالات بنائے نہیں تھے بن گئے تھے، بنا دیے گئے تھے۔ میں تو ان سے ملنا چاہتی تھی۔ مگر ادھر تو ؛ ان کو تو فرصت کا لمحہ بھر نہیں ملا۔ خیر جن کو ملنا ہوتا ہے وہ مل جاتے ہیں۔ واشنگٹن ڈیلس ایرپورٹ سے اللصبح میری فلائٹ تھی۔ کراچی، لاہور، ساہیوال اور کہاں کہاں سے بلاوے آگئے تھے۔ کانفرنسیں، لیکچرز اور مشاعرے تو نبھانے تھے مگر اصل وجہ تسمیہ تو اس کو معلوم تھی۔ وہ کہاں کہاں سے لوگ ملا دیتا ہے۔ ڈاکٹر عبداللہ کا تعلق انڈیا سے ہے مگر جنگ ہماری زبان کو زندہ رکھنے کی کرت…
Social Plugin