ذوالفقار خان سعادت حسن منٹو کے بارے میں جب بات شروع ھوتی ہے، تو بہت دور تک بلکہ کافی دور تک جاتی ہے، یہ بھی ممکن ہے کہ ان بڑی بڑی باتوں کے درمیان اس چھوٹی سی بات کا تذکرہ رہ جائے جس کا تذکرہ یہاں مطلوب ہے، جس کی ابتدا آل انڈیا ریڈیو سے شروع ھوتی ہے۔ آل انڈیا ریڈیو جہاں سے منٹو کی کی کامیابی کا آغاز ھوا تھا۔ تقسیم سے قبل اس ریڈیو اسٹیشن پر ادیبوں اور شاعروں کی ایک پوری کہکشاں روشن رہتی تھی، جس میں دیگر ستاروں کے ساتھ ساتھ سعادت حسن منٹو بھی شامل تہے۔ وہ منٹو کے اچھے دن تہے، اس زمانے میں آل انڈیا ریڈیو کی عمارت میں سعادت حسن منٹو کا اپنا ایک الگ…
وسعت اللہ خان ممبئی کے ایک قانون دان جوڑے کے ستائیس سالہ صاحبزادے رافیل سیموئل نے مرضی کے بغیر اپنی پیدائش پر والدین کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پر مجھے دو ہزار گیارہ میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم بول یاد آ گئی جس میں باپ کو قتل کرنے والی لڑکی آخری بیان دیتی ہے ’’ میں نے اپنے باپ سے اپنی پیدائش کا بدلہ لیا۔ میرے باپ نے آٹھ بچے پیدا نہیں کیے بلکہ آٹھ بچے مارے تھے۔ میں اپنے پیچھے ایک سوال چھوڑ کے جانا چاہتی ہوں۔ صرف مارنا ہی کیوں جرم ہے ، پیدا کرنا کیوں نہیں ؟ حرام کا بچہ پیدا کرنا ہی جرم کیوں ہے ؟ جائز بچے پیدا …
Social Plugin