محمد حنیف AFP عاصمہ جہانگیر پشین سے پشاور تک گھومتی تھیں اور جتنا بولتی تھیں اس سے کہیں زیادہ وہ سنتی تھی بچپن میں ہی یہ سبق پڑھا دیا گیا تھا کہ اگر قائداعظم پاکستان کے قیام کے فورا بعد اس جہان فانی سے کوچ نہ کرتے تو پاکستان ایک مختلف ملک ہوتا اور کچھ نہیں تو چھوٹی موٹی سپر پاور ہوتا۔ چولہوں میں گیس پوری آ رہی ہوتی، فوج سرحدوں پر جنگی مشقیں کر رہی ہوتی، عامر اور آصف پاؤنڈ لے کر نو بالیں نہ کرتے، عمران خان کو آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر سے ملنے دبئی نہ جانا پڑتا بلکہ پاکستان اتنا پرسکون، خوشحال اور بورنگ سا ملک ہوتا کہ شاید عمران خان کو سیاست میں آ…
نبیلہ مالک پنتیس سال سے زائد عمر کی خواتین میں سیکشوئیلیٹی کے معاملے میں بلوغت کے آثار دکھائی دینے لگتے ہیں۔ وہ اپنے جسمانی خدوخال سے متعلق احساسات پر قابو پا چکی ہوتی ہیں اور سیکس سے لطف اٹھانے لگتی ہیں۔ اس کے برعکس عورتیں کم عمری میں اپنے جسمانی خدوخال کے بارے میں بہت فکر مند رہتی ہیں اور خوبصورت جسم ہونے کے باوجود ان کے بارے میں حد سے زیادہ حساس ہوتی ہیں۔ چالیس سال سے زائد عمر کی عورتوں اور مختلف عمر کے مردوں کے گروپوں کے ساتھ الگ الگ کی گئی طویل بحثیں اس مشاہدے کی بنیاد ہیں۔ مردوں کا کہنا تھا کہ انہیں پنتیس سال سے زائد عمر کی خواتین کا س…
دیہات میں کم سنی کی شادی کا رواج عام ہے؛ ہم لڑکپن کی حدود میں داخل ہوئے تو ایک دیہی پس منظر رکھنے والے دوست کی شادی ہوگئی۔ اس وقت ہم شہری بابوؤں کو یہ علم نہ تھا، کہ شادی کے بعد حقوق زوجیت کیسے ادا کیے جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے میرے ساتھ کے سبھی دوستوں کو نہ پتا ہوگا، لیکن دوست کی بارات میں شامل ہم سب اسکول بوایز ایک دوسرے کو گول مول جواب دیتے یہ تاثر دیتے رہے کہ ہم سب جانتے ہیں۔ ہوسکتا ہے آپ اس کو میری سادگی کا ڈھونگ کہیں، لیکن واقعہ یہ ہے کہ ہمارے لڑکپن میں سایبر ورلڈ نہ تھا۔ یہ تو کالج دور کی بات ہے کہ ہوسٹل میں وی سی آر منگوا کے پورن فلم دیک…
ایک تحقیق کے مطابق روزانہ جنسی مباشرت مردوں میں مادۂ منویہ یا سپرم کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ہوتی ہے جس کی وجہ سے بیضے کی بارآوری نسبتاً زیادہ آسانی سے ہوجاتی ہے۔ اس بات کا پتہ اس وقت چلا جب ایک مطالعے کے دوران ایسے مردوں کو روزانہ مادۂ منویہ خارج کرنے کو کہا گیا جنہیں باپ بننے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ ایک ہفتے کے اس عمل کے بعد دیکھنے میں آیا کہ ان افراد کے نطفۂ کے جو نمونے حاصل کیے گئے ان میں ڈی این اے کا نقصان کم تھا۔ فرٹیلیٹی (بچے پیدا کرنے کی صلاحیت) سے متعلق ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلوی محقق کا کہنا تھا کہ بچوں کے خواہشم…
ٹرمپ انتظامیہ نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والے ہنر مند افراد کے لیے اپنے ویزا پروگرام ایچ ون بی میں کچھ ایسی تبدیلیاں کی ہیں جس سے امریکی یونیورسٹیوں سے ماسٹر ڈگری رکھنے والے غیر ملکیوں کے ویزا کا حصول قدرے آسان ہو جائے گا۔ امریکہ میں ہنرمند افراد کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باوجود سلیکون ویلی کی جانب سے امریکی حکومت کے اس فیصلے کی صرف محتاط انداز میں پذیرائی کی گئی ہے۔ امریکہ میں ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے جنوری کے مہینے میں شائع کردہ حتمی قواعد کے مطابق اب سے ایچ ون بی ویزا پروگرام میں ان غیر ملکی شہریوں کو ترجیح دی جائے گی جنھوں نے امریک…
خواجہ محمد کلیم روایتی ملا کے ستائے اک شاعر نے کہا تھا! اک پاسے میرے رہن وہابی، اک پاسے دیو بندی اگے پچھے شیعہ سْنی، ڈّاہڈی فرقہ بندی وِچ وچالے ساڈا کوٹھا، قسمت ساڈی مندی اِک محلہ، اَٹھ مسیتاں، کیدی کراں پابندی؟ لاہور کی بادشاہی مسجد کے سائے میں محو استراحت اقبال نامی شاعر نے نصیحت کی تھی کہ فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ لیکن ہم ایسے دانشوروں کو سادہ دل اقبال کے افکار سے کیا لینا دینا؟ کبھی کبھی سوچتا ہو ں کہ ہم مسلمانوں سے ایسا کیا گناہ سرزد ہوا ہے کہ ایک خالق، اس کے آخری پیغمبر ﷺاور ایک کتاب پر ای…
Social Plugin