بہزاد مصری نے مبینہ طور پر گیم آف تھرون کے ایپی سوڈز کی چرائی گئی ویڈیوز اور پانچ اسکرپٹس کے کچھ حصے اس ویب سائٹ پر پوسٹ کر دیئے تھے جسے وہ کنٹرول کرتا تھا۔ واشنگٹن — امریکی پراسیکیوٹرز نے ایک ایرانی پر اس سال کے شروع میں کیبل ٹی وی چینل ایچ بی او کے مقبول پروگرام گیم آف تھرونزکے بارے میں معلومات چرانے اور کمپنی سے لاکھوں ڈالر غصب کی کوشش کرنے کی بنا پر اس کے خلاف چینل کے کمپیوٹر سسٹمز میں در اندازی کا الزام لگا یا ہے۔ منگل کے روز 29 سالہ بہزاد مصری پر عائد کی جانے والی فرد جرم پراسیکیوٹرز کی جانب سے اس کے لیے اور ان دوسروں کے لیے جو …
عوﻣﺮ ﮐﺮﯾﻢ ﺑﻠﻮﭺ یہ تحریر میں نے 15 جولائی 2017 کو لکھا تھا جو(حال احوال) میں شائع بھی ہوا تھا۔ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺣﻮﺍ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﻋﺰﺕ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺍﮐﯿﺴﻮﯾﮟ ﺻﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﭘﺮ، ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺁﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﮟ ﻟﻔﻆ ﺑﮯ ﺣﯿﺎ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﮔﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺑﺎ ﻋﺰﺕ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﻮ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻗﺘﻞ ﮐﻮ ﻣﺬﮨﺐ ﯾﺎ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﯽ ﺁﮌ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺧﻮﺍﮦ ﻭﮦ ﻗﻨﺪﯾﻞ ﺑﻠﻮﭺ ﯾﻌﻨﯽ ﻓﻮﺯﯾﮧ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺳﺎﺳﺎﻣﻌﮧ ﺷﺎﮨﺪ ﯾﺎ …
عومر کریم بلوچ پاکستان میں ہر دن یا ہر مہینے میں عورت کو عزت کے نام قتل کیا جاتا ہے چائے وہ 15 جولائی میں کئی گئی قندیل بلوچ کی گئی قتل ہو یا سامعہ شاہد کی قتل ہو ۔ ﺳﺎﻣﻌﮧ ﺷﺎﮨﺪ 28 ﺳﺎﻟﮧ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ گزشتہ برس 20 جولائی ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﺟﮩﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺁﺑﺎﺋﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮐﺎﻇﻢ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﻌﮧ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ 1. برطانوی نژاد سامعہ شاہد کو اس لئے قتل کیا گیا کہ انہوں نے اپنی خاندان سے باہر شادی کئی تھی ۔ 2. اب بات یہ ہہکہ آج اکیسویں صدی میں یہ جہالت پ…
عومر کریم بلوچ زندگی گزارنے کیلئے طرح طرح کے کام کرنے پڑتے ہیں_بلکیں اگر آپ کہیں سمندر میں ڈوب رہے ہیں اگر آپ کے ساتھ کوئی اور بهی ہے جو آپ ہی کی طرح سمندر میں تیرنے کی کوشش کررہا ہے مگر وہ دل ہی دل میں سوچ رہا ہے کہ میں ڈوب گیا،میں ڈوب گیا آپ بهی یہی سوچ رہے ہو جو وہ سوچ رہا ہے_اور اچانک آپ کو کوئی ایسی چیز نطر آئے جسے دیکھنے کے بعد آپ کو امید کی کرن نظر آئے_تو آپ اس پر خود بیٹهیں گے یا اپنے ساتھ ڈوبتے ہوئے دوسرے شخص کو احترام سے کہیں گیں کہ جناب آپ بیٹھ جاہیں..میرے لئے اللہ مالک ہے.؟؟ آج عصب معمول میں اپنے دکان پر بیٹھا تها کہ اچا…
Social Plugin