ہواوے کمپنی کے نئے اسمارٹ فون انجو ائے7 ایس کی تفصیلات اور تصاویر سامنےآ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فون میں 5.65 انچ فل ویو ایچ ڈی ڈسپلے ، آکٹاکور کرن 659 پروسیسر، اینڈرائیڈ اوریو آپریٹنگ سسٹم ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسٹوریج کو ایس ڈی کارڈ کی مدد سے 256 جی بی تک بڑھایا جاسکے گا۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر ڈوئل کیمرہ دیا جائے گا جس میں 13 میگا پکسل اور 2میگا پکسل کے کیمرے شامل ہونگے۔ بیک کیمرے سے 1080 پی ویڈیوز بھی بنائی جاسکیں گی۔ فون کا فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل کا ہوگا۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 2900 ملی ایمپئیر آور…
فلم”دنگل“ اور‘ ’سیکرٹ سپر اسٹار“ جیسی فلموں میں خواتین کی اہمیت و خودمختاری کے مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کرنے والے بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ہراساں کیا جانا کسی حوالے سے درست نہیں۔ عامرخان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا جب ان کی فلموں ’دنگل‘ اور ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ میں اداکاری کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کو ہراساں کئے جانے کا واقعہ سامنے آچکا ہے۔عامر خان نے کہا کہ تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد معاشرے میں صنفی تفریق کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔خواتین کو ہراساں کرنے کے حوالے سے عامر خان نے کہا کہ یہ م…
بلوچی تامُر گُلی زند ءِ راستیں کسّہاں گوں بندوکیں یک لُکیں تامر ئے۔ ایشیءِ تہا مائکہ ءَ بلوچءَ جوانیں ازمکاری کُتگ چارگ کرزیت الم بچاریت ئے کسسہ: عمران ثاقب Youtube.com/2aomar
ہمارا معاشرہ جہاں لوگ مذہب پر بھی اپنی مرضی کے مطابق عمل کرتے ہیں وہاں خواجہ سرائوں کی پیدائش، موت سے بدتر زندگی ہے۔ ان کے خلاف غیر انسانی اور نفرت انگیز سوچ آج بھی موجود ہے ان کی پیدائش سے تجہیز و تکفین کے حوالے سے معاشرے میں من گھڑت داستانیں موجود ہیں۔ والدین اور خاندان کے ہوتے ہوئے یتیموں کی طرح دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ حالیہ مردم شماری میں ان کی تعداد دس ہزار سے زیادہ جبکہ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں خواجہ سرا ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہیں۔ خونی رشتے بیگانے ہو جائیں تو تعلیم، روزگار کا حصول محال ہو جاتا ہے ان کی اکثریت نفسیاتی عوار…
Youtube.com/2aomar مائی پیور لینڈ’ سندھ ءِ ضلع نوشہرو فیروزءِ یک کسانیں میتگ ئے نہ تُرسیں زالبول (نازو دھاریجو)ءِ راستیں کسّہ ءَ گوں بندوک انت، نازوءَ لوگءُ زمینءِ رکینگءِ ھاترءَ وتی دو کساں سالیں جنکواںی ھمرائیءَ زوراکیں وڈیرہءُ قبضہ مافیاءِ ھلاپءَ سلاہ چِست کُتگ۔ سرءُسوج: سرمد مسعود
امریکہ میں قائم ’فریڈم ہاؤس‘ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ، ’فریڈم آن دی نیٹ‘ میں 65 ملکوں میں انٹرنیٹ کی آزادی کا جائزہ لیا گیا ہے؛ جو عدد دنیا میں آن لائن صارفین کا 87 فی صد ہے اسلام آباد — ایک غیر جانبدار مطالعاتی رپورٹ پاکستان کو برازیل، میکسیکو اور شام کے چار ملکوں میں شامل شمار کرتی ہے، جہاں گزشتہ تین برسوں کے دوران انٹرنیٹ پر حساس موضوعات کے بارے میں تحریر پر لوگ قتل ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں قائم ’فریڈم ہاؤس‘ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ، ’فریڈم آن دی نیٹ‘ میں 65 ملکوں میں انٹرنیٹ کی آزاد…
Social Plugin