چھوٹی کوششوں سے بڑے خواب پورے کرنے والی چاند بی بی




اسلام آباد کے ایک انتہائی پوش علاقے سے کچھ ہی دور وہ خاندان رہتے ہیں جو دن بھر دارالحکومت کے بڑے بڑے مکانوں میں کام کرتے ہیں۔ لیکن اپنے چھوٹے چھوٹے خواب بھی پورے نہیں کر پاتے۔ مالاکنڈ سے آئی چاند بی بی نے خود 24 سال کی عمر میں پڑھنا لکھنا سیکھا اور اب اس کچی آبادی کے بچوں کو مفت تعلیم دے رہی ہیں۔

بشکریہ اردوVOA