سگریٹ نوشی کی کوئی محفوظ حد نہیں


سگریٹ نوشی کے نقصانات کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں ایک ارب افراد سگریٹ نوشی کے عادی ہیں۔


نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی کی کوئی محفوظ حد نہیں، یعنی آپ سگریٹ نوشی چاہے کتنی ہی کم کر لیں، جب تک چھوڑیں گے نہیں صحت کے حوالے سے خطرات آپ کے سر پر منڈلاتے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ بھر میں سگریٹ خریدنےکی عمر کی حد میں اضافے کے لیے مہم چلائی جارہی ہے۔ مزید اس رپورٹ میں۔


بشکریہ   اردوVOA