امریکی کمپنی لوگوں کو ’بنکر‘ بنا کر بیچ رہی ہے

ایک گنجان آباد شہر اچانک تباہی کی لپیٹ میں آجاتا ہے۔ پھر کیا ہوتا ہے؟ یہ ہالی وڈ کے پسندیدہ ترین ’تھیمز‘ میں سے ہے۔ لیکن، وہ لوگ کیا کریں جو واقعی اس فکر میں رہتے ہیں کہ ایسا کبھی بھی ہو سکتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کو ایک امریکی کمپنی ’بنکر‘ (خندق) بنا کر بیچ رہی ہے۔ وہاں زندگی کیسی ہوگی؟ یہاں دیکھیں۔


بشکریہ   اردوVOA