حقیقت اور افسانہ: یہ دو الفاظ سنتے ہی آپ کے ذہن میں پیدا ہوتا ہو گا کہ حقیقت اصلیت ہے جب کہ افسانہ وہ چیز جو اصل میں کوئی وقعت نہیں رکھتی یعنی کہانی ہے۔ اس کی کوئی حقیقت نہیں۔ جب کہ ایسا بالکل نہیں ہے یہ دونوں ایک دوسرے کا تسلسل ہیں اور اگر یہ کہا جائے کہ ایک دوسرے کا حصہ ہیں تو غلط نہ ہو گا۔ اگر میرے سامنے کسی زینب نامی لڑکی کا ریپ ہو تو وہ حقیقت ہے اور اس کے بعد میں حالات و واقعات کے مطابق اسی جنسی استحصال کی کہانی کسی رتنا بائی نامی عورت پر لکھوں تو کیا وہ حقیقی واقع نہیں یا وہ اصلیت سے برعکس ہے؟ یقیناََ جواب نفی میں ہو گا۔ اس طرح کسی…
Social Plugin