Getty Images بِٹ کوئن کو متعارف ہوئے دس سال بیت چکے ہیں کینیڈا کی سب سے بڑی کِرپٹو کرنسی ایکسچینج کواڈریگا کے بانی کی اچانک موت کی وجہ سے کمپنی کروڑوں ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی تک رسائی سے محروم ہو گئی ہے۔ کواڈریگا نے کریڈیٹر پروٹیکشن کے لیے دعویٰ دائر کیا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 18 کروڑ کینیڈین ڈالر مالیت کی کِرپٹو کرنسی غائب ہے۔ کوارڈیگا کے بانی 30 سالہ جیرالڈ کاٹن دسمبر میں اچانک وفات پا گئے تھے اور ان کی موت کے بعد سے کمپنی اپنے کِرپٹو کرنسی کے ذخائر کا اتا پتا معلوم کرنے میں ناکام رہی ہے کمپنی میں فنڈز اور کِرپٹو کرنسی کو سنبھالنا صرف…
Social Plugin