زین الحسن تقدیر کا مسئلہ انتہائی پیچیدہ تب بنتا ہے جب ہم اسے ایک غلط انداز سے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ یعنی بجائے اس کے کہ ہم کسی خاص فعل کے کرنے یا نہ کرنے پر اپنے اختیار پر بحث کریں، پھر چاہے وہ اچھا یا برا ہی کیوں نہ ہوں، ہم بحیثیت مجموعی انسان کے مجبور یا مختار ہونے اور تقدیر کے اٹل ہونے یا نہ ہونے میں الجھ جاتے ہیں۔ نتیجتاً کوئی تسلی بخش حل نہیں نکلتا اور ہم انجانے میں اپنی ناکامی، کسی دوسری کی کامیابی، برے اعمال اور دنیا میں پائی جانے والی تمام طرح کی برائیوں اور خرابیوں کو براہ راست تقدیر سے جوڑ دیتے ہیں۔ لہذا یہ دیکھنا بہت ضروری ہے کہ کون س…
Social Plugin