فریحہ فاروق جب بھی کسی سیلبرٹی کی شادی کی، دوسری شادی کی یا طلاق کی خبر آتی ہے تو لوگوں میں یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل جاتی ہے۔ عام طور پر شوبز کے مشہور ستارے یہ بات بالکل پسند نہیں کرتے کہ لوگ ان کی ذاتیات کے متعلق جانیں یا اُن کی ذاتی زندگی پر کوئی تبصرہ کیا جائے جو کہ ایک بنیادی انسانی حق بھی ہے مگر ہم اس بات سے انکار نہیں کر سکتے کہ جب کوئی مشہور شخصیت کوئی انٹرویو دیتی ہے تو ان سے ذاتی نوعیت کے سوال بھی پوچھے جاتے ہیں یا وہ خود بھی خاص طور پر اپنی ذاتی زندگی کے متعلق بات کرنے کیلئے ہی کسی مارننگ شو یا ٹاک شو کا حصہ بنتے ہیں اور ان …
Social Plugin