سبط حسن Film Review : On body and soul کیا انسانی فطرت ایک ناقابلِ ترمیم معاملہ ہے؟ یعنی یہ کہ ارتقا کے عمل میں جب انسان کی صورت آشکار ہوئی تو ساتھ ہی اس کی ایک فطرت بھی طے ہو گئی۔ یہ تو لاکھوں سال پہلے کی بات ہے۔ اب بھی ہر بچہ اسی ارتقائی فطرت کو اپنے ساتھ لے کر پیدا ہو تا ہے۔ اس عندیے کا یہ مطلب ہے کہ قبائلی دور میں جس طرح ایک قبیلہ اپنے آپ کو زندہ رکھنے اور اپنی وراثت کو آنے والی نسلوں کو منتقل کرنے کے لیے جس قسم کے انسانی احساسات کی تعلیم دیتا تھاوہ آج بھی کارآمد ہیں۔ قبائلی معاشرت میں گروہی وفاداری اور اس میں فرد کا اپنے آپ …
سبط حسن عورت کے بارے میں رسمی باتیں خواہ جتنی بھی کر لیں ، مرد اسے جسم ہی مانتے ہیں ۔ یہ آج کی بات نہیں ۔ آج جس سماجی نظام میں ہم سانس لیتے ہیں اور جس کے مطابق ہم اپنے مزاج کو سنوارتے ہیں اس میں عورت کا جوہر ایک جسم سے زیادہ کچھ نہیں ۔ اس نظام کی ابتدا آج سے ہزاروں سال پہلے ہوئی جب وسائلِ پیداوار کو بڑھانے کے لیے زیادہ لوگوں کی ضرورت محسوس ہونے لگی ۔ کارکنوں کی تعداد بڑھانے کے لیے ایک قبیلے کے لوگ دیگر قبائل کی عورتوں کو شب خون مار کر چوری کر کے لے جاتے تھے۔ ان عورتوں کے حیثیت جنسی داسیوں سے زیادہ نہ ہوتی تھی۔ چونکہ عورت کی سم…
Social Plugin