معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی لگائے جانے کے خلاف ٓج کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے پابندی ہٹانے کی اپیل کی ہے۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی اے کی جانب سے فحاشی کو وجہ قرار دیتے ہوئے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنا ایک بے بنیاد اور ناقص دلیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک انتظامیہ خود ہی ایسے معاملات کی نشاندہی کر کے از خود اس پر پابندی لگا دیتی ہے۔ حریم شاہ نے مزید کہا سینسر بورڈ جیسے ادارے موجود ہیں جو بے حیائی پھیلانے والے افراد حضرات کے خلاف کاروائی کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر بے حیائی خ…
Getty Images ٹِک ٹاک کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اِس پلیٹ فارم کے استعمال سے متعلق کچھ تشویش کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔ یہ کم دورانیے کے ویڈیوز شیئر کرنے والی چینی کمپنی ہے اور اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو شاید آپ نے اِس کے بارے میں نہ سنا ہو۔ ہم نے جائزہ لیا ہے کہ ٹِک ٹاک کیسے فیس بک کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔ اِس ہفتے ہمیں ٹِک ٹاک کے بارے میں دو اہم باتیں معلوم ہوئیں۔ پہلی یہ کہ یہ حیران کن مقدار میں پیسے کما رہا ہے اور دوسری بات یہ کہ فیس بک کے سربراہ مارک زوکر برگ اِسے ایک بڑے حریف کے طور پر دیکھتے ہیں۔ خبر رساں ادا…
Social Plugin