پاکستان کے علما نے پاکستان میں حملوں کو تو غیر اسلامی قراردیا ہے مگر افغانستان میں حملوں پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے پورا خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔ بشکریہ نیازماَنہ
ضیغم قدیر یہ ہیضے کی اک نئی قسم ہے۔جس کی دریافت 2007ء میں فیس بک نامی وائرس کے ذریعے ہوئی اور اس کے بعد یہ بیماری ٹوئٹر اور انسٹاگرام جیسی سائٹس سے بھی پھیلنا شروع ہوگئی۔ اس ہیضے کی اب تک دو اقسام دریافت ہوچکی ہیں، پہلی قسم کا نام علمی ہیضہ ہے اور دوسری کا نام عملی ہیضہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی قسم کے ہیضے کا مریض شدید قسم کے دست کا شکار ہوتا ہے۔ وہ چاہے ابا جی سے نئی گالی ہی سیکھ لے یا پھر کسی سے اپنی بے عزتی ہی کیوں نہ کروالے، اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا اپنا فرض سمجھتا ہے۔ اگر وہ پوسٹ نہ کرے تو اس کے پیٹ سے کئی قسم کی آواز…
طارق احمدمرزا اصل ناول تو تامل زبان میں ’’مادھروبھاگن‘‘ کے نام سے بھارت میں 2010 میں شائع ہوا تھا جبکہ اس کا انگریزی ترجمہ 2015 میں’’ون پارٹ وومن‘‘ یعنی ’’ ایک حصہ عورت‘‘کے عنوان سے پینگوئن بکس نے شائع کیا جسے گزشتہ برس بہترین ترجمہ شدہ کتاب کے ایوارڈ کے لئے نامزدکیاگیا۔ مصنف پیرومل موروگن نے اس ناول میں برصغیر کے ایک بہت ہی عام لیکن سلگتے ہوئے گھمبیرمسئلہ اور اس سے جڑے ہمارے پیچ درپیچ منفی معاشرتی رویوں اورغیر منتقی،بے بنیاد اقدار کی طرف ایک اچھوتے اور منفرداندازمیں توجہ دلائی ہے۔ اور وہ اس طرف توجہ دلاتاہے ایک بے اولادبہو ( پون…
ارشد بٹ تعلیمی اداروں میں ہنگامہ آرائی یا توڑ پھوڑ ھو، اسلحہ کی نمائش ہو، طلبہ اور طالبات پر تشدد کے واقعات ہوں، طالبات اور اساتذہ کی بے حرمتی کی جائے یا کسی نہتے طالب علم کا خون ناحق بہایا جائے تو اسلامی جمیعت طلبہ کا نام ہی ذہن میں کیوں آتا ہے۔ جماعت اسلامی کی ذیلی طلبہ تنظیم ھونے کے ناطے اسلامی جمیعت طلبہ اپنے تیئں پاکستان میں اسلامی نطام نافذ کرنے کی داعی ہے۔ اس لئے تخریب کاری، مجرمانہ اور طلبہ دشمن سرگرمیوں سے اسکا ناطہ جوڑنا عجیب معلوم ہوتا ہے۔ مگر اس کو سمجھنے کے لئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نیہں۔ پاکستان کی تاریخ پر طائرانہ…
عدنان خان کاکڑ دالبندین سے یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر دالبندین نے ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے اور جس نے بھی اس کی خلاف ورزی کی اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس حکم نامے کی نقل متعلقہ ڈپٹی کمشنر، تحصیلدار اور تھانے دار کو بھی بھیج دی گئی ہے۔ داڑھی کے ڈیزائنوں پر پہلے بھی اورماڑہ، خاران اور نوشکی میں پابندی لگائی جا چکی ہے۔ ہمیں خدشہ ہے کہ اس حکم نامے کے نہایت دور رس بین الاقوامی اثرات پیدا ہوں گے۔ آپ جانتے ہی ہیں کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات کا ایک اہم ستون بلوچ…
آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام میں قتل ہونے والے طالبعلم مشعال خان کے والد محمد اقبال خان کو انصاف دلانے میں وہ ان کے ساتھ ہیں۔ مشعال خان کے والد محمد اقبال خان نے لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والے ایک مباحثے میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملالہ یوسف زئی سے بھی ملاقات کی۔ ملالہ یوسف زئی نے محمد اقبال خان کے ساتھ لی گئی تصاویر کو ٹوئٹر پر شیئر کیا اور اپنے پیغام میں کہا کہ مشعال خان کے والد کو انصاف دلانے میں ہم لالہ کے س…
قصور کی زینب کے قتل کے بعد ملک بھر سے مختلف شخصیات اور عوام نے غیراخلاقی سرگرمیوں سے پردہ اٹھاناشروع کردیا اور ایسا ہی کچھ سی ایم ایچ لاہور کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرسحر جاوید چاولہ نے کیا ، انہوں نے معاشرے کا تاریک پہلوبے نقاب کرتے ہوئے لکھا کہ شاید اچھا نہ لگے لیکن اس کا مقصد لوگوں کو امید دینا اور خبردار کرنا ہے ۔ ایک سوشل میڈیا پیج پر ان کی طرف سے لکھی گئی یہ داستان انگریزی میں شائع ہوئی. ’ میں سات سال کی تھی جب قاری صاحب نے جنسی طور پر ہراساں کیا لیکن والدین نے خاموش کرا دیا، یہ سلسلہ یہیں نہ رکا۔ قاری صاح…
امریکہ میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد صدر ٹرمپ کے انتخاب کے بعد ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور اب بہت سی خواتین نہ صرف اپنے حقوق کے بارے میں آواز اٹھارہی ہیں، بلکہ عملی طور پر بھی ایک بڑا قدم اٹھانے کا ارادہ کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیں اس رپورٹ میں۔ بشکریہ اردو VOA
Social Plugin