امریکہ میں خواتین کے حقوق کی جدوجہد
صدر ٹرمپ کے انتخاب کے بعد ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور اب بہت سی خواتین
نہ صرف اپنے حقوق کے بارے میں آواز اٹھارہی ہیں، بلکہ عملی طور پر بھی ایک بڑا قدم
اٹھانے کا ارادہ کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیں اس رپورٹ میں۔
بشکریہ اردوVOA