جب کینیڈین کالم نگار انتھونی فیوری کو سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں لکھا تھا کہ انھوں نے پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، انھوں نے اسے ’سپیم میل‘ سمجھ کر رد کر دیا۔ لیکن جب انھوں نے گوگل پر تعزیراتِ پاکستان کا مطالعہ کیا تو انھیں معلوم ہوا کہ وہ توہینِ مذہب کے مرتکب ٹھہرے ہیں۔ ان کا جرم؟ انھوں نے کئی سال پہلے پیغمبرِ اسلام کے کارٹون اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے تھے۔ انتھونی فیوری کا پاکستان سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں، لیکن پھر بھی کینیڈین جریدے ’ٹورنٹو سن‘ کے صحافی کو یہ ای میل موصول ہوئی۔ ان…
eliven minit ELEVEN MINUTES BY PAULO COELHO (AUDIOBOOK FULL ... eliven minit ELEVEN MINUTES BY PAULO COELHO (AUDIOBOOK FULL سرجمیں وانگیءَ ادا چہ لوڈ بہ کن یے Alchemist Audiobook
شاہ پاریک شجری زادہ کہتی ہیں کہ وہ ایک عام سی گھریلو خاتون تھیں۔ پھر ایک دن انھوں نے عورتوں کی اس تحریک میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا جنھوں نے سوشل میڈیا پر بغیر حجاب کے اپنی تصویریں پوسٹ کیں تھیں۔ اس تحریک میں شامل ہونے کے بعد شاہ پاریک نے آزادی محسوس کی۔ لیکن اس تحریک کی وجہ سے ان کو گرفتار کیا گیا۔ تاہم انھوں نے اپنا سرکش رویہ بدلا نہیں۔ آخر میں انھوں اپنی زندگی کیلئے اپنے شوہر اور بچے کو چھوڑ کر ملک سے فرار ہونا پڑا۔ بشکریہ بی بی سی اردو
سحر بلوچ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد نایاب علی کو جب پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے خواجہ سراؤں کے لیے مختص کیے گئے دو کمروں کی تصویریں دکھائیں تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پائیں۔ انھوں نے ایک ایک کرکے اپنے سارے دوستوں کے نام لیے جو ہسپتالوں میں کمرہ نہ ملنے کی وجہ سے یا تو دم توڑ گئے یا پھر علاج کا خرچہ نہ ہونے کی وجہ سے مفلسی کی بیمار زدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں خواجہ سراؤں کے لیے دو کمرے مختص کرنے کے عمل کو جہاں سراہا گیا وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ الگ کمروں کے ذریعے ان …
فرحت جاوید بی بی سی اردو، اسلام آباد پاکستان میں پہلے ’ گناہ سے بچنے کے لیے پُھونک پُھونک کر قدم رکھنا پڑتا تھا ‘ ، مگر اب تو پُھونکنا ہی گناہ بن گیا ہے ‘ ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وزیرِ صحت نے دو روز قبل ہی عندیہ دیا کہ حکومت اب سگریٹ اور سافٹ ڈرنکس پر اضافی ٹیکس لگائے گی جس کا نام 'سِن یعنی گناہ ٹیکس' ہوگا۔ سوشل میڈیا پر تو اس کا ردعمل لازمی تھا ہی، لیکن مقامی کیفیز اور بازاروں میں بھی لگتا ہے کہ یہ معاملہ خاصا گرم ہے۔ اسلام آباد ہی کی ایک جامعہ میں ایک طالب علم نے کہا کہ 'سگریٹ نوشی گناہ ہی ہے تو اس پر مکمل پابن…
ملیے ایک ایسی خاتون سے جو غیرت کے نام پر قتل، سیکس ٹریفیکنگ اور استحصال کا شکار عراقی خواتین کو پناہ فراہم کرتی ہیں۔ بشکریہ بی بی سی اردو
پیرو سے تعلق رکھنے والی سنڈی آرلیٹ کے بوائے فرینڈ نے ان پر تشدد کیا اور ہوٹل لابی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک تحریک نے جنم لیا ۔ بشکریہ بی بی سی اردو
کرس جانسٹن بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز فوربز میگزین کے تجزیے کے مطابق ’رائن ٹوئز ریویو‘ کے رائن یو ٹیوب کے ذریعے کمائی کرنے والوں میں سب سے آگے نکل گئے ہیں۔ رائن نے اس سال جون تک گزشتہ بارہ ماہ میں 22 ملین ڈالر کمائے جو دوسرے نمبر پر آنے والے جیک پال سے پانچ لاکھ ڈالر زیادہ ہیں۔ رائن کی آمدن میں جس میں ٹیکس اور وکلا یا ایجنٹوں کی فیس شامل نہیں، گزشتہ ایک سال میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔ ٹی وی چینل ’این بی سی‘ نے جب رائن سے پوچھا کہ بچے ان کا چینل کیوں دیکھتے ہیں تو ان کا جواب تھا ’کیونکہ میں مزے کی اور مزاحیہ باتیں کرتا ہوں‘۔ را…
Social Plugin