خاتون پر تشدد کی فوٹیج جس نے تاریخی تحریک کو جنم دیا




 پیرو سے تعلق رکھنے والی سنڈی آرلیٹ کے بوائے فرینڈ نے ان پر تشدد کیا اور ہوٹل لابی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل 
ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک تحریک نے جنم لیا۔
 بشکریہ بی بی سی اردو