Getty Images ساٹھ کی دہائی سے امریکہ جانے والے غیر ملکی طلبہ کی تعداد مسلسل بڑھ رہی تھی امریکہ میں حال ہی میں جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں غیر ملکی طلبا اور طالبات کے اندارج میں سات فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ مسلسل دوسرا سال ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں غیر ملکی طلباء اور طالبات کے داخلوں میں کمی ہو رہی ہے اور اس وجہ سے گزشتہ سال امریکی معیشت کو مجموعی طور پر بیالیس ارب ڈالر کا نقصان ہوا تھا۔ اوکسفورڈ یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبہ کے رجحانات کے ماہر پروفیسر سمسن مارگنسن نے کہا …
Getty Images میرے پاس کوئی اطلاع نہیں ہے کہ گلالئی اسماعیل کو اڈیالہ جیل لایا گیا ہو: سپرنٹنڈنٹ جیل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کا دعویٰ ہے کہ سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے لیکن اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بی بی سی کے رابطہ کرنے پر بتایا ہے کہ ان کے پاس گلالئی اسماعیل کو نہیں لایا گیا۔ گلالئی کے والد، وکیل اور پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن رات گئے تک دعوی کرتے رہے ہیں کہ وہ لاپتہ ہوچکی ہیں۔ اسلام آباد میں واقعہ تھانہ کوہسار کے محرر محمد حیات نے بی بی سی کو بتایا کہ گلالئی اسماعیل کو اسلام آباد ڈپٹی کمشنر کے حکم…
کیلی لیہ کوپر AFP قانونی ماہرین کا کہنالی ہے کہ سوشل میڈیا کے آنے سے کاپی رائٹ قوانین درہم برہم ہوگئے ہیں سلیبریٹیز اور پاپارازیوں (یعنی موقع پرست فوٹوگرافرز) کے تعلقات ہمیشہ سے ہی کشیدہ رہے ہیں۔ ذاتی زندگی میں مداخلت کے الزامات ہوں یا بھدی تصاویر پر تنقید، ستارے ہر وقت ہی پاپارازی پر گرجتے برستے رہتے ہیں۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں میں پاپارازیوں کی جانب سے شکایتوں کے پل باندھ دیے گئے ہیں۔ پاپارازی فوٹوگرافرز کی بڑی تعداد نے اداکارہ جینیفر لوپیز اور ماڈل جی جی حدید جیسی جانی مانی ہستیوں کے خلاف مقدمات دائر کیے ہیں، جن میں ان سلیبریٹیز پر اپنے سوشل …
Social Plugin