ماہم سندھی مرد کو ساری زندگی عورت کی ہی ضرورت پڑتی ہے، چاہے وہ کس روپ میں بھی ہو۔ عورت کا ہر روپ اس کی لئے بے مثال اور بے لوث ہے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ، مرد شاندار عمارت تو بنا سکتا ہے، لیکن اسے گھر ایک عورت ہی آکر بناتی ہے۔ جب ایک بچہ جنم لیتا ہے تو اس کو صرف اور صرف ماں کی ضرورت پڑتی ہے، (جو ایک عورت ہی ہے ) ۔ باپ بھلے کام کاج کے سلسلے میں کہیں دور چلا جائے تو بھی پرواہ نہیں، پر ماں سے چھوٹا بچہ ایک لمحہ بھی دور نہیں رہہ پاتا۔ اس نونہال بچے کو ساری دنیا میں صرف ایک ماں سے ہی زیادہ پیار ہوتا ہے، اور اگر وہ دو منٹ بھی کہیں گم ہوجائے، بچہ سسک …
مالک ہاشمی آج تو بارش کا زور ٹوٹنے میں ہی نہیں آ رہا تھا، سرد ہواؤں کی نئی لہر سے سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہو چکاتھا۔ ٹاٹ کے پیوند لگانے کے باوجود بارش کا برفیلہ پانی، سرد ہواؤں سمیت شیدے کی جھونپڑی میں گھسا جا رہا تھا۔ دھند میں لپٹے سورج سے عاری دن میں ظہر کی نماز ہوئے بھی کافی وقت گزر چکا تھا۔ محلے کی جامع مسجد میں حاجی لیاقت کی والدہ کا چہلم ہو رہا تھا، حاجی صاحب اپنی سخاوت کے باعث پورے علاقے میں مشہور تھے اور آج محلے کے غریب بڑی آ س لگائے بیٹھے تھے کہ آج تو ضرور کچھ اچھا کھانے کو ملے گا۔ شیدے نے اپنے آٹھ سال کے، آدھی پھٹی قمیض پہنے،…
عدنان خان کاکڈ صالحین نے ویلنٹائن ڈے کے پھولوں سے گھبرا کر 14 فروری کو یوم حیا منانے کی کوشش کی مگر وہ آئیڈیا فلاپ ہو گیا۔ زمانہ ہی ایسا خراب آ گیا ہے کہ کسی کو حیا آتی ہی نہیں۔ حیا آنے کی اطلاع آئے تو عثمان قاضی کے توسط سے عشق کے لئے مشہور دمشق سے آتی ہے اور پتہ چلتا ہے کہ شیرٹن ہوٹل جیسی جگہ پر 14 فروری کو ”عید الحب“ کے دن سٹار وڈی الچیخ، حیا کا عملی مظاہرہ کر کے دکھائیں گے۔ مس حیا الخیام کا ساتھ دینے کو مائی فرح بھی موجود ہیں۔ اندیشہ ہے کہ شام بھیگنے پر شیرٹن دمشق کے نائٹ کلب میں موجود شرمیلے مرد یہی رجز پڑھتے پائے جائیں گے صرف مانع تھی…
پوسٹ کو شیئر کریں فیس ب اس پوسٹ کو شیئر پوسٹ کو شیئر کریں Messenger پوسٹ کو شیئر کریں ٹ شیئر تصویر کے کاپی رائٹ GETTY IMAGES Image caption اینڈومیٹرایوسس نامی مرض میں شدید درد ہوتا ہے،لیکن اس پر تحقیق نہیں کی گئی اور نہ ہی اسے ابھی تک سمجھا جا سکا ہے میں اس وقت 14 سال کی تھی جب مجھے انتہائی تکلیف دہ حیض شروع ہوئے۔ میں سکول میں گرم پٹیوں کا استعمال کرتی تھی تاکہ اپنا دن گزار سکوں۔ کبھی کبھی اس سے فرق بھی پڑتا تھا۔ لیکن بعض اوقات میں بیماروں کی طرح بستر پر لیٹ جاتی جہاں ریسپشن پر موجود لوگ بھی مجھے اس درد سے نمٹنے کے لیے کوئی تجویز دینے میں ن…
Social Plugin