سنہ 1979 کا اسلامی انقلاب ایران میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لے کر آیا، لیکن کم از کم خواتین کے لیے نہیں۔ خواتین کا لباس اور بال بنانے کا طریقہ ایک ایسا شعبہ ہے جو جانچ پڑتال کے تحت آیا ہے۔ سابقہ شاہ نے سنہ 1930 میں نقاب پر نہ صرف پابندی لگادی تھی بلکہ پولیس کو زبردستی اسکارف کھینچ لینے کا حکم صادر کیا تھا۔ لیکن سنہ 1980 کے اوائل میں نئی اسلامی حکومت نے ایک ضابطہ لباس نافذ کیا، جس کے تحت خواتین کا حجاب پہننا لازم قرار دیا گیا۔ یہاں کچھ ایسی تصاویر موجود ہیں جو مذہبی قواعد کے رائج ہونے سے پہلے، ایرانی عورتوں کی زندگی دکھاتی ہیں اور اس کے بعد سے ی…
صائمہ خان، اینکر پرسن دور درشن ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟ اس سوال کے جواب کی تفصیل میں جانے کی چنداں ضرورت نہیں ہے۔ آج کے دور کا ہر کس و ناکس اس لفظ اور اس دن کے باب میں نوجوانوں میں پائے جانے والے جوش و خروش سے واقف ہی ہوگا۔ یوم محبت، یعنی دو محبت کرنے والوں کو منسوب یہ دن ان کے محبت کے احساس کو کھل کر ظاہر کرنے کا دن مانا جاتا ہے۔ ان کے لئے یہ کسی تہوار سے کم نہیں جسے پرجوش طریقے سے منانے کی تیاریاں فروری کے آغاز سے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ دوستوں سے مشورے ہونے لگتے ہیں، ٹپس مانگی جاتی ہیں، رات اور دن اسی فکر میں گزرتے ہیں کہ آخر اس بار اس دن کو یادگا…
تحریر: نگار بلوچ اسلام میں انسانیت کا کیا مقام ہےاور علما کرام انسانیت کے توہین پر کیوں خاموش ہیں؟ اگر اانسان اور انسانیت کے حولے سے دیکھا جائے تو انسان اللہ پاک کے بے شمار بنائےگئے مخلوقات میں سے ایک مخلوق کا نام ہے اور دوسری طرف اگر انسانیت کو دیکھا جا ئے تو ایک انسان کا دوسرے انسان کے لیئے محبت و ہمدردی کے جذبات اور دوسرے انسان کے لیے خیر خواہی کی طلب ہی انسانیت کہلاتا ہے۔ جبکہ ان کے مقابلے میں دوسرے مخلوقات اس شعور سے عاری ہیں، اگر ہم ایک بھیڑیئے کی مثال لیں تو وہ ایک خطرناک جانور ہے، جس کو صرف اور صرف اپنے خوراک سے تعلق ہوتا ہے، اسے ک…
پوسٹ کو شیئر کریں فیس پوسٹ کو شیئر کریں وٹ پوسٹ کو شیئر کریں Messen پوسٹ کو شی شیئر تصویر کے کاپی رائٹ ISTOCK دنیا میں جوں جوں تحقیق آگے بڑھ رہی ہے اور نئی نئی بیماریوں کا پتہ چل رہا ہے اور اس سے جنسی فعل سے منتقل ہونے والےانفیکشین یعنی Sexually transmitted infections (ایس ٹی آئی) کو کوئی استثنیٰ نہیں ہیں۔ ہم یہاں ایسے چار بیکٹریا کا ذکر کر رہے ہیں جو لوگوں کی صحت کے لیے شدید نقصان کا باعث ہو سکتے ہیں اور یہ جنسی فعل سے منتقل ہوتے ہیں۔ 1۔ نائسیریا میننجائٹس نائسیریا میننجائٹس کو 'میننگوکس' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ بیکٹریا دماغ ا…
نبشتہ: اسما بلوچ بلوچ چاگرد ءِ بابت ءَ ہبر بکناں بوت کنت سک باز مردم تپاک مہ کنت بوت کنت پدا ہمے تہل ءُ کُچّلیں راستیاں کسے سگ اِت مکنت چو کہ من بلوچ چاگرد ءِ زالبولانی بابت ءَ لہتیں ناسرجمیں گال ءُ گپتار درشان کنگ لوٹاں۔سرجمیں بلوچ مردین آدم الم نہ انت انچو بہ بنت۔ چو نہ انت کہ دگہ راجانی تہا نزوری نیست بلے من وتی چاگرد ءِبابت ءَ گشگ لوٹاں۔ گِلگ چہ وَتیگاں بیت درامد وَ درامد انت۔ اگاں بلوچ زالبولے وتی تب ءَ کارے کنگ بلوٹیت یا دیما روگ بلوٹیت۔ سرجمیں مردین آدم ہمے لوٹ انت کہ مئے ھساب ءَ مئے تب ءِ ھساب ءَ کار بکنت۔ ہرچی ما گْوشیں ہما وڈ بکنت۔ ا…
Social Plugin