ہمارا معاشرہ جہاں لوگ مذہب پر بھی اپنی مرضی کے مطابق عمل کرتے ہیں وہاں خواجہ سرائوں کی پیدائش، موت سے بدتر زندگی ہے۔ ان کے خلاف غیر انسانی اور نفرت انگیز سوچ آج بھی موجود ہے ان کی پیدائش سے تجہیز و تکفین کے حوالے سے معاشرے میں من گھڑت داستانیں موجود ہیں۔ والدین اور خاندان کے ہوتے ہوئے یتیموں کی طرح دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ حالیہ مردم شماری میں ان کی تعداد دس ہزار سے زیادہ جبکہ اقوام متحدہ کے مطابق پاکستان میں خواجہ سرا ڈیڑھ لاکھ کے قریب ہیں۔ خونی رشتے بیگانے ہو جائیں تو تعلیم، روزگار کا حصول محال ہو جاتا ہے ان کی اکثریت نفسیاتی عوار…
Youtube.com/2aomar مائی پیور لینڈ’ سندھ ءِ ضلع نوشہرو فیروزءِ یک کسانیں میتگ ئے نہ تُرسیں زالبول (نازو دھاریجو)ءِ راستیں کسّہ ءَ گوں بندوک انت، نازوءَ لوگءُ زمینءِ رکینگءِ ھاترءَ وتی دو کساں سالیں جنکواںی ھمرائیءَ زوراکیں وڈیرہءُ قبضہ مافیاءِ ھلاپءَ سلاہ چِست کُتگ۔ سرءُسوج: سرمد مسعود
امریکہ میں قائم ’فریڈم ہاؤس‘ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ، ’فریڈم آن دی نیٹ‘ میں 65 ملکوں میں انٹرنیٹ کی آزادی کا جائزہ لیا گیا ہے؛ جو عدد دنیا میں آن لائن صارفین کا 87 فی صد ہے اسلام آباد — ایک غیر جانبدار مطالعاتی رپورٹ پاکستان کو برازیل، میکسیکو اور شام کے چار ملکوں میں شامل شمار کرتی ہے، جہاں گزشتہ تین برسوں کے دوران انٹرنیٹ پر حساس موضوعات کے بارے میں تحریر پر لوگ قتل ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں قائم ’فریڈم ہاؤس‘ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ، ’فریڈم آن دی نیٹ‘ میں 65 ملکوں میں انٹرنیٹ کی آزاد…
اسرائیلی قوانین کے تحت ملک کے اندر مستقل بنیادوں پر کام کرنے والی کمپنیوں کو اپنے منافعوں کا 24 فی صد ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے، تاہم ملک کے اندر سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو ٹیکس میں کافی چھوٹ مل جاتی ہے۔ واشنگٹن — مالی أمور سے متعلق ایک اسرائیلی اخبار’ دی مارکر‘نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل گوگل اور فیس بک جیسی بڑی بین الاقوامی کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کی تیاری کر رہا ہے اور ایک سال کے اندر انہیں واجب الادا ٹیکس کا بل بھیج دیا جائے گا۔ بدھ کو شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرح یورپی یونین اور کئی دوسرے …
Social Plugin