مغربی ممالک میں مردوں کے نطفے کا معیار کیوں گر رہا ہے؟



ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مغربی ممالک میں مردوں کے نطفے کا معیار گر رہا ہے۔ اور اس کی وجہ 

سے مردوں کو بانجھ پن کے مسئلے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہو رہا ہے؟

23.10.2018