Getty Images فیس بک نے کرپٹو کرنسی لبرا کو 2020 میں لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا معروف آن لائن پیمنٹ کمپنیوں ‘ماسٹر کارڈ’، ‘ویزا’، ‘ایی بے’ اور ‘سٹرائپ’ نے اس شعبے کی بڑی کمپنی فیس بک کی مشکلات سے دوچار کرپٹو یا ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ لبرا سے خود کو علیحدہ کر لیا ہے۔ ان کمپنیوں کے اقدام کے بارے میں پہلے پہل فنانشل ٹائمز نے خبر دی تھی اس کے بعد ‘پے پال’ نامی مزید ایک کمپنی نے گذشتہ ہفتے فیس بک کے پروجیکٹ سے اپنی علیحدگی کا اعلان کیا۔ ان کمپنیوں کی علیحدگی کے فیصلے کو سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک کے منصوبے کے لیے بڑا صدمہ کہا جا سکتا ہے ک…
Social Plugin