ارم نقوی ڈاکٹر عطیہ ظفر سید آج چودہ فروری ہے۔ اس تاریخ کی یہاں یاد آوری پر سب قارئین کے اذہان میں یہ یقینا یہ خیال لپکا ہو گا کہ شاید میں یہاں ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے کچھ لکھنا چاہ رہی ہوں۔ ۔ جی ہاں یہاں محبت ہی کو زیرِ بحث لایا جائے گا لیکن یہ محبت ویلنٹائن ڈے سے منسوب محبت سے بھی کئی درجہ بلند مقام رکھتی ہے کیونکہ یہ انسانیت سے محبت رکھنے والی ان عظیم خواتین کا تذکرہ ہے کہ جنہوں نے مختلف ادوار میں اپنے اپنے معاشرے میں موجود دکھی انسانیت کے دکھوں کا مداوا کرنے کے لئے اٹھیں اورعورت ہونے کے باوجود اپنی ذہانت، اپنی محنت اور اپنی ہمت سے آگے بڑھ …
Social Plugin