Getty Images ملازمت پر کسی مناسب شخص کی تقرری کسی بھی ادارے کے لیے بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔ لیکن مصنفہ اور ‘آسک اے مینیجر’ کالم کے ذریعے روزگار کے متعلق مشورے دینے والی ایلیسن گرین کہتی ہے کہ زیادہ تر مالکان ملازمت کے لیے انٹرویو کے دوران زیادہ چھان بین اور محنت نہیں کرتے۔ ملازمت پر رکھنے سے پہلے انٹرویو کی اہمیت واضح ہے کیونکہ اچھا اور مضبوط ملازم معمولی اور اوسط درجے کے ملازم سے کہیں زیادہ بہتر نتائج لاتا ہے۔ آپ سوچتے ہوں گے کہ ملازمت پر رکھنے والے انٹرویو کے دوران بہتر ملازم کے انتخاب کے لیے بہت کوشش کرتے ہوں گے۔ آپ کو یہ بھی …
ڈاکٹر خالد سہیل ڈاکٹر سید عظیم کا ڈاکٹر خالد سہیل سے انٹرویو نوٹ :ڈاکٹر سید عظیم نے ’جو آج کل LUMS یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پرفیسر ہیں‘ چند سال پیشتر اپنے کینیڈا کے قیام کے دوران ڈاکٹر خالد سہیل سے مندرجہ ذیل انٹرویو لیا تھا۔ عظیم: آپ نے پاکستان کب چھوڑا ’کینیڈا کب تشریف لائے اور ٹورانٹو میں کب سے ہیں؟ سہیل: میں 1976 میں خیبر میڈیکل کالج پشاور سے ایم بی بی ایس کر کے ایران چلا گیا تھا۔ میں ایران میں ایک سال رہا اور ہمدان میں بو علی سینا کے مزار کے سامنے بچوں کے ایک کلینک میں ڈاکٹر کے طور پر کام کرتا رہا۔ مجھے نفسیات میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا ب…
سعودی عرب سے فرار ہونے والی لڑکی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی کہانی سعودی عرب میں دیگر آزاد خیال خواتین کو بھی ملک سے فرار ہونے کے لیے متاثر کرے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق کینیڈا میں پناہ حاصل کرنے والی سعودی لڑکی رہف محمد القنو ن نے آسٹریلوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک سے فرار ہونا بین الاقوامی توجہ حاصل کرگیا جس کی وجہ سے ایک تبدیلی آئے گی۔ رہف محمد القنون کا انٹرویو آسٹریلیا میں ہی شائع ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میرا خیال ہے کہ خواتین کی ایک بڑی تعداد سعودی ان…
ادارتی نوٹ:56 سالہ واحد بلوچ لیاری کے قدیم ترین علاقے کالا کوٹ کے رہائشی ہیں۔ لیاری کی سیاسی،سماجی اور ادبی زندگی کے اہم ترین گواہوں میں سے ہیں۔ بلوچ شعر و ادب میں دبستان لیاری کی تدوین میں ان کا نام جلی حروف سے لکھا جائے گا۔ 70 سے زائد کتابیں ابتک انھوں نے مدون کرکے شایع کی ہیں۔ وہ لیاری میں رہنے والے ممتاز ترین بلوچ شاعروں، ادیبوں، سیاسی کارکنوں اور سماجی شخصیات کے انٹرویوز کا ایک انسائیکلوپیڈیا تیار کررہے ہیں اور وہ لیاری کی سماجی و سیاسی و ادبی تاریخ کا ایک ریکارڈ مرتب کرنے کی کوشش میں ہیں۔ وہ ایک فعال سماج واد بھی ہیں۔ کراچی شہر ک…
Social Plugin