‘سیکس گرو’ کہے جانے والے بھگوان شری رجنیش کے بارے میں آن لائن پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے حال ہی میں ‘وائلڈ وائلڈ کنٹری’ نامی ایک دستاویزی سیریز جاری کی ہے۔ دستاویزی سیریز میں رجنیش کے آشرم کی انڈیا سے امریکہ منتقلی کو پیش کیا گیا ہے۔ امریکہ کی اوریگون ریاست میں 64000 ایکڑ کی وسیع و عریض زمین پر رجنیش کے ہزاروں پیرو کاروں نے آشرم بسایا تھا۔ پھر وہاں پانچ سالوں کے درمیان مقامی آبادی کے ساتھ آشرم کے لوگوں کی کشیدگی، قانونی تنازع، قتل کے واقعات، انتخابی دھوکہ دہی، ہتھیاروں کی سمگلنگ اور زہر دینے کے واقعات سامنے آئے۔ اس دستاویزی سیریز کی مرکزی…
ہیو مِل اپنے ابتدائی دنوں میں ہی ’سیکس گرو‘ کہے جانے والے بھگوان شری رجنیش کے پیرو کار بن گئے تھے لیکن بعد میں پیار اور رحمدلی پر مبنی سماج کا ان کا خواب تاش کے پتوں کی طرح بکھر گیا۔ آن لائن پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے حال ہی میں اوشو کے متعلق ’وائلڈ وائلڈ کنٹری‘ نامی ایک دستاویزی سیریز جاری کی ہے۔ اس میں رجنیش کے آشرم کی انڈیا سے امریکہ منتقلی کو پیش کیا گیا ہے۔ امریکہ کی اوریگون ریاست میں 64000 ایکڑ کی وسیع و عریض زمین پر رجنیش کے ہزاروں پیرو کاروں نے آشرم بسایا تھا۔ پھر وہاں پانچ سالوں کے درمیان مقامی آبادی کے ساتھ آشرم کے لوگوں کی کش…
Social Plugin