رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو رباب میں ایک تار جسے ‘ شاہ تار’ کہا جاتا ہے اور یہ تار پشتو زبان کے عظیم شاعر پیر روخان نے رباب کا حصہ بنایا تھا پاکستان کے سرکاری تعلیمی اداروں میں عام طورپر موسیقی کو بطور مضمون پڑھانے کا ہمیشہ سے فقدان رہا ہے اور بالخصوص قدامت پسند سمجھے جانے والے صوبہ خیبر پختونخوا میں موسیقی کی حوصلہ افزائی تو کیا موسیقی کے کسی آلے پر تحقیق کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔ لیکن اب پہلی مرتبہ خیبر پختونخوا کے ایک تعلیمی ادارے میں پاکستان اور افغانستان میں پشتو لوک موسیقی کا شہنشاہ سمجھے جانے والے آلہِ ساز رباب پر تحقیقی کا…
Social Plugin