ممتاز کالم نگار جاوید چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی پروٹوکول سے عدم واقفیت کے سبب پیدا ہونے والے مسائل پر پروٹوکول اور وزیراعظم کے سٹاف کے افراد کہتے ہیں کہ وزیراعظم کچھ سنتے ہی نہیں ہیں اور کہتے ہیں کہ پروٹوکول کو مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے۔ جاوید چوہدری نے بتایا کہ سعودی عرب نے شاہ سلمان سے ملاقات میں انگلی بلند کر کے بلند آواز میں گفتگو کی اور پھر شاہ سلمان کا جواب سنے بغیر باہر نکلے گئے تو سعودی حکومت نے ان کے اس رویے پر شدید احتجاج کیا تھا۔ اسی طرح بشکیک میں بھی آٹھ سربراہان مملکت کھڑے تھے اور عمران خان سیدھے جا کر اپنی …
Social Plugin