خالد فاروق آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ کافی وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں ایک پاگل سے جب اس کے پاگل ہونے کی وجہ پوچھتے ہیں۔ تو وہ کہتا ہے کہ میں اپنی محبت کا اظہار نہ کرسکا اور اس کی (یعنی محبوبہ) کی شادی ہو گئی اور میں اس غم میں پاگل ہو گیا۔ اور اب بھی میں اس کے لئے یہ دعا کرتا ہوں۔ کہ وہ جہاں رہے خوش رہے اور اسے یہ تک بھی علم نہیں کہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔ اس ویڈیو نے مجھے عجب کشمکش میں ڈال دیا کہ محبت کا اظہار کرنا چاہیے یا نہیں۔ آئیے اس سوال کا جواب کچھ کہانیوں اور افسانوں کے علاوہ حقیقی دنیا میں بھی ڈھونڈتے ہیں۔ کہ کسی کو محبت کا اظہار …
Social Plugin