کہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ دولت نہیں کماتے تو آپ بے وقوف ہیں اور اگر آپ دولت کمانا نہیں چاہتے اور دوسروں کو دیکھ کر صرف آہ ہی بھر سکتے ہیں تو آپ مہا بے وقوف ہیں۔ زندگی میں مادی اشیا کی بھی بہت اہمیت ہے، روپیہ، پیسہ اور دولت سب کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی بہت کچھ کا درجہ رکھتے ہیں اگر وہ جائز طریقے سے کمائے گئے ہوں۔ کفایت کی عادت اپنائیں اور خوش رہیں۔ فائل فوٹو: پکسابے اپنے آپ کو معاشرے کا موثر اور کار آمد رکن بنانے کے لئے ہمیں دن رات بہت سی تگ و دو کرنا پڑتی ہے جس کے لیے کوئی کاروبار کا سہارا لیتا ہے تو کسی کو نوکری کی کوشش کرنا ہوتی …
Social Plugin