زرمین زہرا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جگہ جگہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا وزراء کو مدعو کیا گیا۔ ملک کا نام روشن کرنے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا گیا لیکن مضحکہ خیز تو یہ ہے۔ خواتین کے عالمی دن پر مرد حضرات تقاریر کرتے ہیں اور عورتوں کے دن کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔ تو ظاہر ہے وہ اپنی سوچ اپنے معیار کے مطابق حقوق نسواں کا پرچار کرتے ہیں۔ خواتین کو گھر سے باہر جا کر کام کرنے کی آزادی ملنا ہی ہمارے ہاں سب سے بڑی آزادی مانا جاتا ہے۔ جائیداد میں حق مل جانا یا معاشرے میں عزت و مقام مل جانا بھی نمایاں حقوق میں شامل ہیں۔ پاکستا…
Social Plugin