سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس پھوس رکھی گئی تاکہ اسے کھا کر وہ اپنی بھوک مٹالے۔ ملازمین نے چڑیا گھر کے انچارج سے کہا کہ شیر گوشت خور ہے، بھلا گھاس پھوس کیسے کھا سکتا ہے ! انچارج نے کہا کہ اسے یہاں اسی پر گزارہ کرنا ہو گا۔۔۔ !! اپنے سامنے گھاس دیکھ کر شیر کو سخت حیرت ہوئی۔ اس نے کہا کہ وہ گوشت خور ہے اور اپنا شکار خود کر کے کھاتا ہے۔ اگر اپنا شکار پکڑنے کی اجازت نہیں تو کم سے کم گوشت تو دیا جائے۔۔۔ بھلا، یہ گھاس یہاں کیونکر ڈال دی گئی ہے۔۔۔ !! ملازمین نے اسے سمجھایا کہ یہاں اسے گھاس پرہی گزارہ کرنا ہو گا۔ …
سبط حسن بچہ وہ نہیں سیکھتا جو اسے لفظوں میں بتایا جائے۔ بچہ وہ سیکھتا ہے جو اس کے سامنے کیا جائے یا جو اس کے ساتھ کیا جائے۔ اعتماد کیا ہے؟ کسی بھی کام کے لیے ہر شخص پر انحصار نہیں کیا جاسکتا ۔ انحصار کرنے سے پہلے اس بات کا یقین کرلینا ضروری ہے کہ کسی شخص میں ایسا کام کرنے کی صلاحیت ہے یا نہیں ہے۔یعنی یہ کہ انحصار کا تعلق صلاحیت پر ہے۔ بچہ صرف اسی فرد پر انحصار کرتا ہے جو اس کے انحصار کرنے کے تقاضوں پر پورا اتر سکتا ہو۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شخص میں انحصار دینے کی قابلیت ہو۔ دوسروں پر انحصار یا اعتبار کرنا ایک سماجی رویہ ہے ا…
سید سبط حسن - متفرق تحریریں (مارکس کا فلسفہ بیگانگی ٫ سیکولرازم اور انقلابِ ایران کدھر) خصوصی رکارڈنگ براے آواز خزانہ لُطُف اللہ خان
Social Plugin