سلیم ملک “برسوں سے امان ایک مانوس اجنبی کی طرح رابعہ کے ساتھ زندگی کے سفر پر گامزن تھا۔ ۔۔۔۔۔ وہ اس کے پیار بھرے لمس کو ترستی تھی ۔۔۔۔ چھ فٹ کے بستر پر برسوں کے فاصلے حائل تھے۔ ۔۔۔۔ وہ ٹیکنالوجی کی مدد سے گھنٹوں الگ کمرے میں فلمیں دیکھنے میں مگن رہتا” حسب سابق لینہ حاشر کی جذبات سے بھری کہانی کو خوب سراہا جاتا ہے اس میں میاں ظالم ولن اور بیوی مظلوم ہیروئن ہے۔ کچھ عرصہ قبل صائمہ ملک کی ایک کہانی، نام یاد نہیں کر پا رہا، “ہم سب” پر چھائی رہی۔ اس کہانی میں پرابلم لینہ کی کہانی کے بالکل الٹ تھا۔ لینہ کی کہانی میں بیوی عدم توجہی کا شکار ہے …
Social Plugin